Loading video...
Video Failed to Load
میرے پاس سیٹنگ ججز کی وڈیوز ہیں مریم نواز
82,547 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

✨نیّر فاروق صدیقی 🌙2 years ago
ترلے منتوں سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا ۔۔۔۔۔ بنگلہ دیشی طریقہ کار ہی کارگر ہو گا مافیاز کے راج کو ختم کرنے کے لیے۔

JASMINE💛✨💛2 years ago
حد ہے گندگی کی کوئی اتنا کیسے گر سکتا ہے کتنی بےشرمی سے ایسے کاموں کا اعتراف کر رہی ہے 🤨

HussainTweets2 years ago
@kibria10101 جناب اس کے پاس فلموں کی ٹوٹا فیکٹری ھے بہت بڑی جاتی امرا میں

DEFENDER2 years ago
کسی کے کہنے پہ یہ بیان دیا تھا اس نے

Mooman2 years ago
The essence of sharif mafia politics 🙌🏼

Maman Shah2 years ago
لگتا ہے قاضی کی تو ضرور ہی ہو گی

M-T-K🇵🇰🇵🇸2 years ago
جرم کا اعتراف بھی خود کر رہی ہے لیکن کوئی کچھ کہنے والا نہیں کسی کی پرایئویسی اپنے پاس رکھنا اور اُسے بلیک میل کرنا اور خود جرم کا اعتراف کرنا آئین اور قانون میں اسکی کیا سزا ہے؟

عمران حیدر خان نیازی 🕊️2 years ago
ویڈیو والی سرکار 🖐

psychooooo2 years ago
جج انج ڈرے ہوئے نیں جیویں اوہو بنڈ مرا رہے نیں وڈیو وچ 🥰🥰🥰

Harmony2 years ago
Clearly fraud Qazi is in bed with her!
