Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرے پاکستانیو! جب ایک چور ، ڈاکو کو پروٹوکول دیا جاتا ہو اور اسے ملنے کیلئے پورا پورا ٹبر انگلینڈ جاتا ہو لیکن آپ کے منتخب وزیر اعلی کیلئے اڈیالہ جیل کے دروازے بند کر دیے جائیں تو ہمارے پاس کون سا راستہ بچتا ہے ؟ سہیل آفریدی

20,978 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨🚨 بریکینگ نیوز :پی ٹی آئی اس بار تھکا تھکا کر ان کو بھگائے گی,!!🔥🔥✌️ اسوقت, حکومت کو پتہ ہی نہیں ہے, کہ پی ٹی آئی نے کرنا کیا ہے, یہ Strategy بہترین ہے, اور یہ Strategy صرف سہیل آفریدی اور ایک دو لوگوں کو پتہ ہے ۔ باقی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے ۔ اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ, پورا ملک بند کردیں, جو کہ حکومت خود کر رہی ہے۔ اب M1 بند ہو جائے گا ۔M2 کے اُوپر ہیوی ٹریفک بند کر رہے ہیں ۔ اور جیسے جیسے یہ مارچ قریب آئیگا کہ یہ M2 بھی مکمل بند ہو جائے گا ۔ اسلام آباد-پشاور موٹر وے بند, جی ٹی روڈ بند, لاہور موٹر وے بند ہو جاتی ہے, تو پھر پیچھے رہ کیا جاتا ہے,؟ سینٹرل پنجاب بند ہو جاتا ہے, وفاق بند ہو جاتا ہے, پنڈی بند ہو جاتا ہے تو یہی تو پی ٹی آئی چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں ایک چیز یہ بھی ڈسکس کی گئی کہ ہم اس لانگ مارچ کو آگے کیوں نہ کردیں ۔ہم اس مارچ کو ایک ہفتہ آگے کردیتے ہیں, تو یہ پولیس اہلکار جو انہوں نے بلا رکھیں ہیں, تو یہ بیٹھے بیٹھے تھک جائیں گے ۔ تو اس دفعہ ہم انکو تھکاتے ہیں ۔ جب یہ تھک جائیں گے, پھر ہم اسلام آباد جائینگے ۔ جب یہ شیلنگ کرنے کے جوگے بھی نہیں رہینگے, پھر ہم انٹری ماریں گے ۔ ذیشان عزیز 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

30,147 просмотров • 4 дней назад