Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک 😊
10,296 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
34 Kommentare

Some songs belong to every generation. This is one of them.❤️

سردیوں کی ٹہری ہوئی رات بھاپ اڑاتی چائے اور یہ گانا 😍 آئے ہائے 🥰🥰🥰🥰

کیا ماحول بنایا ہے 😉

😊

اور امراؤ جان ادا کی غزلوں میں سے ایک ہماری پسند کی غزل

عمراو جان 1981. ریکھا ہیرون۔ بہت سیڈ فلم۔ کئی بار دیکھی۔۔

کلاسک۔

🌹

اللہ بہت عاشق مزاج پائے گئے ہیں حضُور ۔۔ 🙏

Me and Mother favourite song in classic category.

بہترین انتخاب 🙏۔

پسندیدہ گانا بھی اور ریکھا بھی

بہت خوبصورت گانا ھے لتا منگیشکر کی آواز بہترین نغمگی اور شاعری کا حسین امتزاج۔ یہ گانے سن کر بندہ کھو سا جاتا ھے

آشا

لاجواب گیت دلکش پرفارمینس مہذب تماشائی

میری پسندیدہ ہیروئنوں میں سے ایک

واہ واہ... کیا خوبصورت شاعری اور گائیکی

اعلی مجھے یہ والا تھوڑا سا زیادہ پسند ہے

اگرچہ ھماری پیدائش ستر کے بعد کی ھے۔ لیکن یہ غزل دیکھ او سن کر انگریز کی آمد سے پہلے کی پوری تہذیب کی تصویررگ و پے میں سرایت کرجاتی۔

Melody

All time favorite

کل یہ فلم یہاں سینما میں لگ رہی ہے اور ریکھا بھی آ رہی ہے-

بس گانا ہی پسند تھا 🫣

ریکھا کس کو پسند نہی تھی 😉

حقیقت ہے کچھ گانے یا رقص اس لیے اچھا لگتا ہے کے اُس میں جو کردار ادا کر رہا وہ بھی پسند ہوتا

aur ye bhe apko psnd hogye phr

It's a good choice.

واہ، کیا بات ہے، کیا چائس ہے۔

Rekha exemplifies indian beauty

اک تم ہی نہیں تنہاالفت میں میری رسوا اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں

گانا بھی آپ کا ہم عمر ہے

تو آپ بھی آنکھوں کے قیدی ہیں سنا ہے زُلف کے قیدی کمال ہوتے ہیں ! شعورِ عام سے اُلجھے شعورِ خاص سے اُلجھے ہمارا مسلکِ پرواز کس کس دام سے اُلجھے صبا جب زُلفِ جاناں سے پیامِ مشکبو لائی کبھی ہم کفر سے اُلجھے کبھی اسلام سے اُلجھے ـ حضرت سچل سرمست رح

All of us is favourite, one .

واہ
Ähnliche Videos
Sensitive content
سیاست نہیں مگر سیاستدانوں میں انٹرسٹ ہے۔ پیپلزپارٹی کا ایک ساستدان ہے جو میرا عاشق ہے، یہ سارا لائف سٹائل اسی کی وجہ سے ہے مگر عمران خان میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔ سرعام ٹی وی کے ایک پروگرام میں بیٹھ کر یہ عورت اپنے ناجائز تعلقات کو فخر سے بتارہی ہے۔
Bitter Truths
85,983 Aufrufe • vor 3 Monaten
