Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرے گھر پر پولیس کی ریڈ ،ابھی تک میری فیملی کے لوگوں کو نہیں چھوڑا گیا میری چھوٹی بہن کا موبائل فون بھی چھین کر لے گے ہیں عمران ریاض خان کی میرے گھر پر ریڈ کی مزمت

421,756 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Shehr Bano Official
Shehr Bano Officialvor 2 Jahren

Stay strong bhai

Profilbild von CRICKET JUNOON®️
CRICKET JUNOON®️vor 2 Jahren

اللہ کریم آپ کے ساتھ آسانی والے معاملات فرمائے ┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں 🫶🏻

Profilbild von MA
MAvor 2 Jahren

sharam karu haya karu..media ku tu baksh du..chor takey key tum loog hu @MaryamNSharif kitna giru gey tum @AzmaBokhariPMLN tar tar tar khuda dekh raha hai..insaniat beh hai key nahi @igpunjab72 killer of innocent people Leave media and journalists alone .. u r dragging to Bangladesh scene soon

Profilbild von میں بھی عمران خان ہوں
میں بھی عمران خان ہوںvor 2 Jahren

اللہ پاک رحم کرے اس پاکستان پر

Profilbild von Ul Hassan Amir
Ul Hassan Amirvor 2 Jahren

اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے

Profilbild von Liaqat Ali Ch
Liaqat Ali Chvor 2 Jahren

پاکستان پر اللہ رحم کرے #PakistanUnderFascism

Profilbild von کپتان کا دیوانہ
کپتان کا دیوانہvor 2 Jahren

حسینہ واجد کے ارد گرد بھی ایسے ہی دانشور جمع تھے جو اسے بتاتے تھے کہ تم نے کمال کر دیا ، کچل کر رکھ دیا سب کو ، قدم بڑھاؤ ۔۔۔اب دنیا میں کوئی اور ماڈل ڈھونڈو ۔۔ یہ ماڈل تو وڑ گیا

Profilbild von Rubina khan
Rubina khanvor 2 Jahren

صد افسوس😞

Ähnliche Videos

پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234جناب فہیم خان صاحب کے گھر پر پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غیر قانونی چھاپہ آج پھر میرے گھر پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور یہ دھمکی دی گئی کہ رات دو بجے ہم ائیں گے اپ کی خواتین اور بچوں کو بھی لے کے جائیں گے۔ فہیم خان اور یہ میسج دیا کہ اپنے صاحب فہیم خان کو کہیں کہ الیکشن سے دستبردار ہو جائے۔ فہیم خان اور اس کے علاوہ پرسوں مجھے R O نے بلایا کہ اپ ائیں اپ کے خلاف کچھ ایشوز ہیں راستے میں تین اضلاح کی موبائلیں کھڑی کی اور نفری کھڑی کر کے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ فہیم خان میرے بچوں اور اہلخانہ کو مسلسل حراساں کیا جارہا ھے فہیم خان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارنا سمجھ سے بالاتر ھے فہیم خان کیسز میں ضمانت اور ہر پیشی پر معزز کورٹ کے جج کے روبرو پیش ہونے کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارے جارہے ہیں فہیم خان میرے اہلخانہ بچے جب بھی گھر سے نکلتے ھے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کا پیچھا کرتے ھے اور راستے میں اہلخانہ کو حراساں کرتے ہیں فہیم خان روزانہ رات کو میرے گھر کے چوکیدار کو تنگ کرتے ہیں اور ان سے میری معلومات لیتے ہیں فہیم خان آخر بتایا جائے میرا قصور کیا ھے کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا میرا قصور ھے فہیم خان چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ھے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے مجھے اور میرے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کیا جائے فہیم خان

MNA Faheem Khan

117,230 Aufrufe • vor 2 Jahren