Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میرے یار- زیادہ دور نہیں- ❤️😘
297,290 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
33 Kommentare

آخر میں علی بھائی نے یوتھیوں کو ایسا سرپرائز دینا ہے کہ مزہ آجائے۔

انشاء اللہ علی بھائی @MianAliAshfaq

کل سے میڈیا پر جس ویڈیو کو لے کر پروپیگنڈہ کیا جا رہا کہ پٹرول بم بنا کر پھینک رہے ہیں یہ ہے اوریجنل ویڈیو جس میں واضح دیکھا جا سکتا کہ پولیس کی طرف سے پرامن مظاہرین پر پھینکے گئے آنسو گیس شیل اٹھا کر واپس پھینکے گئے۔ #May9th_FalseFlag

آپ تو ٹوئٹر کے وکیل ہیں قسم سے ۔ ایک بندہ نہیں نکلا ابھی تک آپ سے ۔

آپ کو عمران ریاض صاحب کی زبانی تعریف کی وڈیو کیوں لگانا پڑگئ ؟ سوال یہاں پیدا ہوتا ھے کہ کچھ روز سے آپ کے بارے میں کچھ مشکوک خبریں آرھی ہیں شائد انہی خبروں کی وجہ سے آپ یہ وڈیو لگانے پر مجبور ہوئے یہ ھی بات آپ کو مزید مشکوک بنا رھی ھے

کب سنیں گے عمران بھائی کی آواز اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین #ReleaseImranRiazKhan

ان شاء اللہ💔 آپ بار بار ٹوٸیٹ کیا کریں دل کو سکون ملتا ہے آپ کے ٹوٸیٹ پڑھ کر اللہ نگہبان عمران ریاض کا عمران ریاض رہا ہو جاٸے پھر میں آپ کو بلکل پریشان نہیں کروں گٸی

@ImranKhanPTI @MianAliAshfaq @ImranRiazKhan @MuradSaeedPTI #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو 💔💔😭

جس۔دن ہم۔نے اپنی ذات سے نکل کر ملک کا سوچنا شروع کر دیا اس دن ہم۔ناقابل تسخیر ہوں گے۔ ذاتی حد تک بلاشبہ ہم باکمال ہیں لیکن اجتماعی طور پر اس مٹی جس نے ہمیں سب کچھ دیا کو ہم۔نے کیا دیا؟؟؟

انشاءاللہ

آپ کو نیوٹن رہنا چاہیے سیاسی معاملات سے

علی بھائی اس بار بڑی دیر لگا دی کم از کم اک بار دیکھا تو دیں

جناب وکیل صفائی عمران ریاض جیسا جگر کم لوگوں کے پاس ہے یہ بندہ ٹوٹ نہیں رہا ، یہ بندہ ہار نہیں مان رہا ، یہ بندہ سودے بازی نہیں کر رہا پس یہی بندہ سچا صحافی ہے۔ #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض_خان #ReleaseImranRiazKhan #قاسم_کے_ابا #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے

In sha Allah. I prayed for him in masjid Al haram.

یہ تو ہم 23 دن سے سن رہے ہیں خدا راہ اگر ٹویٹ کرنے سے عمران بھائی واپس آ سکتے تو ہم روز ہزاروں ٹویٹ کرتے۔ 23دن میں ایک پریس کانفرنس کوئی احتجاج نہیں رکاڈ کروایا گیا کسی کو نہیں پتا چیف جسٹس کو خط لکھنے کا آغاز کریں عوام کو بولیں سب اپ کا ساتھ دیں گے۔ #ReleaseImranRiazKhan

Sir 25 din ho gay koi ata pata nahi aur kitny din 😥

علی بھائی آپ چند لوگوں کی تنقید پر دھیان نہ دیں ہمیں بہتر پتا ہے کہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ بہترین کر رہے ہیں

@UsmanGhani_K یار خدا کا واسطہ اشفاق صاحب عمران ریاض خان کی شدت سے انتظار ہے یار ہم ےو وزیرستان سے ہے اوت صرف عمران ریاض خان کی آواز سُنتے ہیں کیونکہ وہ حق پر ہے اور سچ بات کرتا ہے

ٹویٹ پر نہیں اصل میں رہای دلاو

I think you,re taking this case not important!Just moving along with the CJ and seeing towards his orders!Why are you not bringing proof of his location or whereabouts in front of court?IG says he may be in Afghanistan and CJ gives another chance!Unbelievable

اللہ پاک عمران ریاض کی حفاظت فرما

اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آپ کے لئیے مزید بہت عزتیں مقدر فرمائے آمین یارب العالمین

Ap roz aysa e bolte ho kb aye ge bhai wapis

Plz sir imran riaz ko wapis ly ayein

😭عوام کو ان کی تکلیف دل سے ایسے ہے جیسے سگے بھائی کی ہوتی

@ImranQureshi59 ا نشا اللہ جلد ہم میں ہو ں گے۔

May Allah swt give you more strength so that you can focus on legal journey as much as on Twitter !

Allah pak apni aman mn rkhyn ... #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan

Inshallah

InshaAllah Bhai InshaAllah ♥️...

Allah pak apki madad farmayein, ameen

میاں صاحب اس بار بہت دیر کر دی آپ نے۔ اللہ پاک سے دعا ہے ہمارا بھاٸی خیریت سے ہو۔

اللہ آپ کو ہمت دے آپ عمران بھائی کو رہا کروا سکیں
