Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مین اسٹریم میڈیا ہمارے جلسے کو نہیں دکھا رہا تو کیا ہوا سوشل میڈیا ہماری طاقت ہے وائرل کریں جلسہ کی یہ ویڈیو
147,400 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Parvez Baig 🍁 🇨🇦1 yıl önce
جہاں حکومت ھے وہاں سرکاری وسائل استعمال کر کے جلسے کرنا کوئی بڑی بات نھیں۔ یہ بتاو کوئٹہ کے جلسے کا کیا بنا؟

Shaheen afridi PTI1 yıl önce
میرے بھائی جلسہ ناکام تھا جب تک امین گنداپور کو نہیں ہٹاتا تب تک ایسا ہی رہے گا

Malik1 yıl önce
5 لاکھ اور 5 ہزار میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔یہ اوقات رہ گئی ہے تم لوگوں کی۔۔۔۔🦮🐕🦺

Rmemon5861 yıl önce
یہ بیغیرت صرف جلسہ جلسہ کھیل رہے ہیں، ان کی نیت ہی نہیں ہے خان کو آزاد کروانے کی 🥲😡😡😡😡

mb4001 yıl önce
یہ صوابی میں عورتیں کب سے دوپٹے اور چادروں میں باہر نکلنے لگی ہیں پھڑے گئے جے

Majidi1 yıl önce
@realDonaldTrump

asad1 yıl önce
ماشاء الله تبارك الله

mohammad allam1 yıl önce
Just see the crowd of the workers of Imran Khan Party .People need your help to make Imran Khan release from prison @realDonaldTrump.
