Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میچ کو اور شائقین کرکٹ کو انجوائے کرواتے ہوئے

44,493 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

متحدہ عرب امارات میں ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز میں #پاکستان اور #افغانستان کے جمعہ کو ہونے والے میچ سے پہلے افغانستان کے کپتان راشد خان Rashid Khan نے تمام شائقین سے اپیل کی ہے کہ میچ سے محظوظ ہوں۔ شارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران راشد خان سے پوچھا گیا کہ شارجہ کےاس گراونڈ پر گزشتہ ایک میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلا تھا لیکن اس میچ میں ہنگامہ ہوا تھا تو آپ کا شائقین کے لئے کیا پیغام ہے تو راشد خان نے کہا کہ “اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے سب کے لئے یہ پیغام ہے کہ کھیل لوگوں میں اتفاق پیدا کرتا ہے، یہ اقوام کو قریب کرتا ہے، کھیل امن کا پیغام دیتا ہے۔ جو بھی اسٹڈیم اتا ہے ان کو کھیل کی حمایت کرنی چاہیئے۔ کھیل تفریح کے لئے ہوتا ہے، ہم کھیلتے ہیں تاکہ لوگ کھیل سے لطف اندوز تو شائقین کو میچ سے لطف اندوز ہونا چاہیئے۔ یہ صرف کھیل ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ لوگوں کو انا چاہیے اور اپنے متعلقہ ٹیمز اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔ میں تماشائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ میچ کے ہر لمحےسے محظوظ ہونا چاہیے”۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کل رات8بجے شروع ہوگا۔ اس میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے۔ Pakistan Cricket Afghanistan Cricket Board Mohsin Naqvi Naseeb Khan Salman Ali Agha

Tahir Khan

14,852 просмотров • 11 месяцев назад