Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میڈم طلاق کا آپشن بھی ہے آپ کے پاس طلاق لو جان چھڑاؤ
207,369 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

مطلب شوہر ان کے کیلیے باہر بھی ذلیل ہو اتنا کچھ برداشت کرے ان کیلیے کمائی کر کے بھی لے آئے سارے نخرے بھی اٹھائے اور گھر میں یہ عورتیں اتنا بھی برداشت نہیں کر سکتیں ۔۔۔بیشرم عورت

سب کچھ ویڈیو بنانے کی لیے ہے میں شرط لگا کر کہتی کہ اس عورت نے بھی کبھی کوئی چیز اٹھا کر ادھر سے ادھر نہیں رکھی ہو گئی

ہاہا مگر انکے مسٹر کے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔۔ 😝😝

قربان جاؤں میڈم جب آپ جیسی پٹاخہ بیگم گھر میں ہو تو اس کے علاؤہ دولہا بھائی کو کیا نظر اہے گا بہتر یہی ہے کہ اس کے آنے سے پہلے ہی سارے کام مکمل کر لیا کریں

x ایئر ہوسٹس ہیں انڈیا سے ، حال موکیم دبئی ۔ پوری فلائٹ کو سیلری لے کر سرو کرنا تو اچھا لگتا تھا لیکن کھسم کو یہی سروس دینے میں پریشانی ۔ اب موبتی گروپ مجھے گالیاں دے گا 🤣

ایسی آنٹیاں ہی لڑکیوں کو خراب کرتی ہیں 😜

جب گھر میں جگہ جگہ ایسی چیزیں بکھری پڑی ہو تو عورت پھوہڑ ہے

طلاق والی بات سخت ہو گئی ویسے سمجھا دے کہ بندہ باہر کی ذمہ داری نبھاتَا ہے جیسے جاب کرنَا یا سودا سلف لانا اسی طرح گھر کے کام عورت کر لے ہاں اگر کسی وجہ سے کام زیادہ ہو تو کبھی ہاتھ بٹا دیا کرے جہاں میاں بیوی دونوں جاب کرتے ہوں وہاں بیوی خودکہہ کر میاں سے کام کروا بھی لیتی ہے

وہ ایک ٹک ٹاکر ہے اور ہیپی لائف گزار رہی ہے اپنے شوہر کے ساتھ ۔۔ وہ بہت نارمل وے میں وہ بات کر رہی ہے جو ہر گھر کی کہانی ہے ۔۔۔ آپکو لوگ کیا اتنی سی بات پہ طلاق لے لیتے ہیں؟ عجیب
Похожие видео
Sensitive content
یونیورسٹی میں "حرام سے بچنے" کے لیے نکاح کر لیا۔ سوچا بعد میں طلاق لے لیں گے۔ پھر ہمبستری بھی ہو گئی، حمل بھی ٹھہر گیا، اور اب لڑکا کہتا ہے "طلاق نہیں دوں گا"۔ یہ نکاح متعہ نہیں، لیکن زندگی متعہ سے بھی بدتر ہو گئی۔ آپ کے خیال میں غلطی کہاں ہوئی؟ 1- چھپ کر نکاح 2- طلاق کا جھوٹا پلان 3- ماں باپ کو نظر انداز کرنا؟
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
122,972 просмотров • 4 месяцев назад

