Loading video...
Video Failed to Load
میڈیا منڈی بھی!!!! وزیر اعلی بزنجونے صحافیوں کے لیئے بھی رمضان میں ایک ہزار مفت راشن کا اعلان کیا ہے. پوری دنیا میں صحافت حکومتوں کی اپوزیشن کا کردار ادا کرتی ہے, لیکن بلوچستان کی صحافت مارشل لاء حکومتوں سے لیکر سیلیکٹڈ حکومتوں کے ساتھ مثالی تعلقات رکھنے کا... show more
14,875 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

وزیراعلٰی نے بھی شاید اس کو بڑے منہ سائز کیوجہ سے ہی ترجمان بنا دیا ہے۔وگرنہ ایسے لوگ صرف گلوکاری کے لئے ہی فٹ رہتے ہیں۔

صحافت بھي رياست کا چوتھا ستون ھے سر جی

صحافت بھی ریاست کا چوتھا ستون ھے سر جی

ایک بھکاری نے دوسرے بھکاری کے لئے مفت کھانے کا بندوست کیا ہے.

Sir ji muft Ka sharab to qazi bhi Nahi chorta. 🤣

اب صحافی حضرات کی قیمت محض ایک تھیلا راشن 🤔

اس نئے ترجمان کا منہ اس کے سر سے بڑا ہے کھانے کے علاوہ اور کچھ سوچتا ہوگا ؟

غربت کا خاتمہ کوئی نہیں چاہتا بس غریب کا خاتمہ چاہتے ہیں ۔اللہ ان حکمرانوں سے پوچھے اور انکو تباہ کر دے انکے دولت میں ۔جنہوں نے اس ملک کو اور غریب عوام کو تباہ کر دیا خصوص طور پر بلوچستان کو جسکی بشمول معحجرین ایک کروڑ بیس لاکھ آبادی کو نہیڻ سنبھال سکتے آگے کیا ھو گا

It is not rasion, it’s corruption. I corrupt cheap minister trying to buy corrupt journalists.

Why they dnt feel any shame such a shameful act in a very confident way
