Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میڈیا پر بلیک آؤٹ کر کے۔ گرفتاریاں کر کے۔ سارا پنجاب بند کر کے۔ کرفیو کا سما بنا کر۔ تشدد کر کے۔ سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن لاہور نے ببانگ دہل خان کے پیچھے سیاسی بیت کر ڈالی۔ شادی ہالوں میں جلسے کرنے والے آج رات Lexotanil... show more
710,357 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

تمام راستے بند تھے مگر ہم پھر بھی پہنچ گئے

سونامی گراؤنڈ سے نکل کر اردگرد کی سڑکوں پر 👏👌

I love you sir 💋💋

عمران خان ہر گھر میں بستا ہے عمران خان ہر دل میں بستا ہے

اس وقت بس ٹی وی چینل مریم نواز کی ایسی تقریریں دکھانے میں مصروف ہیں

@haq278 صرف گولیاں نہیں کھانی بلکہ دوائی بھی لگانی پڑنی۔

❤️🇵🇰💚🤲

لاہوریوں کو کہیں پہنچنے کے شارٹ کٹ راستے بہت آتے ہیں ۔۔۔۔۔جتنے مرضی راستے بند کر لو وہ پہنچ جاتے ہیں۔۔۔۔۔میں خود گوگل میپ ہوں 😂🤣 لاہوری سری پائیوں کی طرح کھا گئے بلکہ کچا چبا گئے ن لیگ کو

عمران احمد خان نیازی نے ثابت کیا کے وہ اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کے نہیں آیا تھا بلکہ عوام کی طاقت سے آیا تھا!کر لو جتنی مرزی پولیٹیکل انجیرنگ نیازی پھر آۓ گا عوام کی طاقت سے انشاللہ اس ملک میں ایک ہی اسٹیبلشمنٹ بچی ہے وہ ہے عوام!!کان کھول کے سُن لو اس بار کسی کو غلط فہمی نا ہو
