正在加载视频...
视频加载失败
میں 37 سال جیل نہیں گیا مگر ایک سال ہوا جماعت اسلامی چھوڑے 2 بار اسرائیل اور 3 بار اسرائیل نوازوں کی جیل جا چکا ہوں۔ جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں۔
32 条评论

جماعت اسلامی نے کبھی ایسا کام ہی نہیں کیا کہ جیل جانا پڑے۔ کبھی حق کے لیے لڑے ہی نہیں۔ جو بھی قابض ہوا اس سے بنا کے رکھی

بلکل درست کہا ہر حکومت اور ڈکٹیٹر شپ کو بڑھ کر گلے لگایا ہے اس جماعت نے✋🏿

پنجاب کے لوگوں کو کم نہ سمجھیں؛ اس بار اس جعلی نظامِ حکومت کو ہٹانے میں پنجابی اہم کردار ادا کرنے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، یہ وزراء، جج اور بیوروکریٹس چھپنے کے لیے کوئی جگہ نہیں پا سکیں گے اور نہ ہی بنگلہ دیش کی حسینہ واجد کی طرح فرار ہونے کے لیے کوئی طیارہ انہیں میسر آئے گا۔

اللہ کرے میں خود پنجابی ہوں اور شرم آتی ہے جب پنجابی نہیں نکلتے😢

😅

ویسے حکومت میں لانچ ہونے کے لئے جب عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے دیا کرتی تھی، تب بھی کوئی گرفتاری نہیں ہوا کرتی تھی، کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا شفقت بھرا ہاتھ سر پر تھا

💯درست کہا مگر عمران خان نے ان کے جوتے پالش کرنے کی بجائے ان کو ان کی اوقات دیکھا دی اور جرنیلوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اسی لئے تو بےگناہ جیل میں ناحق قید تنہائی کا ٹ رہا ہے شوباز کی طرح جرنیلوں کے قدموں میں نہیں گرا مجھے اپنے لیڈر پر فخر ہے الحمداللہ

آپ کے لیڈر نے اجلت سے کام لیا، جرنیلوں سے ڈیل کر کے اپنے اردگرد لوٹے اکٹھے کئے اور پھر وہی کرنا پڑا جو باجوہ اور فیض حمید نے کرنے کو کہا۔ اور اگر آگیا تھا تو سرجیکلی فوج کو باہر کرنا چاہیے تھا۔۔ اداروں کے بیچ تضاد ملک کو کمزور کرتا ہے۔ باقی شریف برادران تو ہیں ہی فوج کی پیداوار

اس لۓ جیلُ نہیں گۓ کیونکہ جماعت تو شروع سے ہی حکومت کی ب ی ٹیمُرہی ہے حکومت کے خلاف کوئ کام نہیں کرتی ہے جب بھی اگر بظاہر مخالفت کرتی بھی ہے تو وہ بھی ان کی مرضی سے اور صرف دکھاوے کا لۓ ہوتا ہے ایسے میں کوئ کیون جیلُ جا سکتا ہے

بلکل درست

حق پر چلنے سے مشکلیں آتی ھیں ورنہ بہاو کے ساتھ تو سب تیر لیتے ھیں اللہ پاک سلامت رکھے

True

Bitter true 🤣

Agreed

اور یہ بات سمجھنے میں اس نمونے کو 37 سال لگ گئے۔ اور اتنے ہی سال اسے مزید لگیں گے یہ سمجھنے میں کہ یہ اس نے بونگی ہی ماری ہے۔ یہ مجاھد اسرائیل گیا اور جلد ہی جان خُلاصی بھی کروا آیا۔ فوٹو شوٹ اور فلم شوٹ کی سہولت کے ساتھ۔

آپ کو خود کچھ سمجھ ہے؟ کل اللہ کے ہاں بھی جواب دہ ہونا ہے

Bitter truth

Yes

Right

مشتاق صاحب نے متعدد بار پی ٹی آئی اور اس کی حکومت کو امریکی ایجنٹ اور فوج کی ٹاؤٹ پارٹی کہا تو اس کی یہ بات بھی صحیح ہے ناں؟ دوسرا جنرلز کی نرسری میں بننے اور پلنے والی جماعت جو ارمی چیف کو ابو بولتی تھی وہ بھی جماعت کو طعنے دے رہی ہے😂

اس لیے عوام میں سے کوئی بھی جماعت اسلامی کو یقین نہیں رکھتا

بلکل ایسا ہی ہے

جماعت اسلامی والوں کے کرتوتوں کا بھی ذکر ہو جائے تو اچھا ہے بھولی بھالی سیدھی سادھی عوام کا بھلا ہو جائے گا

بلکل

👍

👍

نواز شریف اس لیے جیل میں ہے کہ وہ چور ہے۔ عمران خان جہاں تک مشتاق صاحب کا تعلق ہے تو ان کو چھپنے کا طریقہ آتا ہوگا اس لئے جیل نہیں گئے، جماعت اسلامی کی تاریخ تو جیلوں سے بھری پڑی ہے، مولانا مودودی، میاں طفیل محمد، قاضی صاحب، منور حسن ۔۔پہلے اور دوسرے درجے کی قیادت سب جیل گئی ہے

Bohot hi harami budha hay ya

سمجھ گیا

مشتاق صاحب اپ کا بڑا اچھا فیصلہ تھا اپ نے حافظ نعیم الرحمن کو چھوڑ دیا یہ نام کے حافظ ہیں جس طرح یزید حافظ قران تھا

جب توں نے اسلامی جماعت چھوڑی تو زلیل ھو گیا اور اسرا ئیل کیا آم لینے گیا سب کو پتہ ھے ڈرامے بازوں کا

Mysterious hidden hands attempted to make my son narcotic career & drug dealer, pushed narcotic filled cigarettes in his mouth in friendly environment_ God saved him. God knows who's who & what is what
