正在加载视频...

视频加载失败

میں اتوار کو دو بجے پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلا رہا ہوں، جرگے میں پوچھا جائے گا کہ آپ اپنی مرضی سے بے دخل ہوئے یا زبردستی گھر چھوڑنے پڑے، ہم دنیا کو دکھائیں گے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا...

96,892 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

28 条评论

Tariq Niazi 的头像
Tariq Niazi8 个月前

یہ لیٹر کس نے نکالا ھے ۔۔۔

faheem 的头像
faheem8 个月前

Interview

abdul majeed 的头像
abdul majeed8 个月前

TTP ko safe karha ha PTI lekan humko manzor nahi

@AsifMak747 ipian 的头像
@AsifMak747 ipian8 个月前

اب وقت آ گیا ہے کراچی سے پشاور تک سب کو نکلنا چاہئے کپتان کے لئے اسرائیلی ایجنٹ عمران خان کی دشمنی میں بہت آگے نکل گئے ہیں اب جو بھی انصافی وزراء نہیں نکلے تو پھر انکا مکمل بائیکاٹ ہوگا تمام انصافی وکلاء تنظیموں کو بھی نکلنا چاہئے ورنہ 💪🏻😡

Tahir Waseem Chaudhary 的头像
Tahir Waseem Chaudhary8 个月前

شٹ اپ ملک دشمن ، گندی نالی کے کیڑے لُوطی۔ 🖐️

s.noor 的头像
s.noor8 个月前

یہ وزیراعلی کے لیول کا بندہ نہیں تھا، جب آپ کسی سطحی سوچ والے کو اسکے معیار سے زیادہ عطا کردیں تو اسے خود سمجھ نہیں آتی کہ کرنا کیا ہے

MoRninG FloWer 的头像
MoRninG FloWer8 个月前

@grok پھر آپ نوٹیفکیشن کا کیا کرنا ہے

Farman Khattak 的头像
Farman Khattak8 个月前

یہ واقعی ایک بہترین قدم ہے 👏۔ سہیل آفریدی نے جرگہ بلا کر نہ صرف اپنی قوم کی آواز کو ایک پلیٹ فارم دیا ہے بلکہ اس عمل سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اس طرح دنیا کو صاف دکھایا جا سکے گا کہ لوگوں کو اپنی مرضی سے بے دخل ہونا پڑا یا زبردستی۔ یہ اقدام ظلم کے خلاف ایک مضبوط پیغام ہے اور حقائق کو واضح کرنے کا بہترین ذریعہ ہے

Usman Abbasi 的头像
Usman Abbasi8 个月前

جھوٹا یوتھیا اس کی رضا مندی سے ہو رہا کوئی ضبردستی نہیں تیرہ سے لگ سردیوں میں ہر سال ہجرت کرتے ہیں

ZeroEcho 的头像
ZeroEcho8 个月前

عاصم منیر کے فیصلے نا منظور۔۔۔

Sikander R 的头像
Sikander R8 个月前

Good

R.R 的头像
R.R8 个月前

تم صوبے کے ویر اعلیٰ ہو تمہیں پتہ ہونا چاہئے کہ تمہیں وفاقی حکومت سے نوٹیفکیشن ملا ہے یا نہیں !

Sherjeel 🇵🇰 的头像
Sherjeel 🇵🇰8 个月前

Abey ya Kya gandu ha khanzeer,

sam 的头像
sam8 个月前

Good move @SohailAfridiISF 🙏🙏🙏

Salal Khan 的头像
Salal Khan8 个月前

Shoda,,, di sara ba sa kay.

Mujahid 的头像
Mujahid8 个月前

ڈیر اعلیٰ ڈٹ جرنیلا ڈٹ

Pervaizbaba 的头像
Pervaizbaba8 个月前

Hahahah.jb ye cm sab logu ka route clear krwa rhy thy tb poch lyty k jbrn nikal rahy ya ya phr mrzi sy ja rhy

Saif Ur Rehman 的头像
Saif Ur Rehman8 个月前

Welldone 👍👍

Hammad Afridi 的头像
Hammad Afridi8 个月前

In Sha Allah

Asif Abbasi 的头像
Asif Abbasi8 个月前

He should serve public instead of moaning and politics. Just help people and perform ur duty

Ijaz Malik 的头像
Ijaz Malik8 个月前

آپ شائد بھول رہے ہیں کہ آپ اس صوبے کے چیف ایکزیکٹو ہیں

Muhammad Ali 的头像
Muhammad Ali8 个月前

منافق سالے دلے

Dr.Jawwad Atique 的头像
Dr.Jawwad Atique8 个月前

Another FLOP show will be seen 😆 🤣 😂

Justice Warrior 🇵🇸 的头像
Justice Warrior 🇵🇸8 个月前

ڈرامے چل رہے ہیں

Saim Zahid 的头像
Saim Zahid8 个月前

#ذہنی_مریض_نامنظور

Hi-Apple 的头像
Hi-Apple8 个月前

یہ صرف اور صرف اپنی کرپشن اور 13 سالا نا اہلی چھپانے کے لیے ڈرامہ کر رہے ہیں

Francisco Goyiie 的头像
Francisco Goyiie8 个月前

V good.v good . ALLAH pak apko kamyab kre

Ghous 的头像
Ghous8 个月前

Boss, when the establishment & the federal govt claims they are not behind the displacement, why are you not taking them back home????

相关视频

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی کا وادی تیراہ آپریشن پر اہم ویڈیو پیغام! وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو ریجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشتگرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ، ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے جرگے اور امن پاسون منعقد کیے، ہم نے خبردار کیا کہ پختون قوم کے سروں کا سودا ہو رہا ہے اور ہم پر دہشتگردی دوبارہ مسلط کی جا رہی ہے، اس وقت پی ڈی ایم کی ناجائز حکومت کہتی تھی کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اس وقت پختون قوم بڑی تعداد میں باہر نکلی اور بند کمروں کے فیصلوں کو مسترد کیا، جن اضلاع میں عوام نے ان فیصلوں کو رد کیا، وہاں اللہ کے فضل سے آج بھی امن قائم ہے، بدقسمتی سے جن اضلاع میں اس خطرے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، وہاں آج ہم دوبارہ بدامنی کا شکار ہیں، بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں نے عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرایا، جس کے نتیجے میں بدامنی بھی لوٹی اور معیشت بھی تباہ حال ہوئی۔ آج سرمایہ کار اور نوجوان ملک سے بھاگنے کے راستے تلاش کر رہے ہیں، وادی تیراہ پر بھی جب بند کمروں کے فیصلے مسلط کیے جا رہے تھے تو میں نے اس کے خلاف آواز بلند کی، جب 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز سے بدامنی ختم نہیں ہو سکی تو ہمیں کوئی سمجھائے کہ دوبارہ آپریشن کے فائدہ مند نتائج کیا ہوں گے؟ خیبر پختونخوا اسمبلی کے چھت تلے تمام مکاتب فکر اور صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کے جرگے نے متفقہ طور پر 15 نکاتی ایجنڈا منظور کیا، سب اس بات پر متفق تھے کہ ملٹری آپریشن مسئلے کا حل نہیں اور آپریشن سے دہشتگردی ختم نہیں ہو رہی، سب نے کہا کہ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل تلاش کیا جائے تاکہ مستقل امن قائم ہو سکے، لیکن یہ نہیں مانے اور بند کمروں میں فیصلہ ہوا کہ وادی تیراہ پر ایک بار پھر آپریشن مسلط کیا جائے، کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی کی سربراہی میں 24 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی، 24 رکنی کمیٹی میں آفریدی قوم کے بڑوں کو کہا گیا کہ آپ لوگ گھروں کو خالی کریں کیونکہ ہم آپریشن نہیں کر سکتے، آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا، لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برفباری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں، میں بار بار واضح کرتا رہا کہ جس علاقے میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں برفباری کے باعث جانور بھی زندہ نہیں رہ سکتے، اب نقل مکانی کرنے والے بوڑھے، بچے اور خواتین پوری دنیا دیکھ رہی ہے، اور برفباری کی وجہ سے آپریشن بھی نہیں ہو پا رہا، اب ہمیں کوئی سمجھائے کہ ان بند کمروں کے فیصلوں سے کون سا مقصد حاصل ہوا ہے؟ یہ آپریشن صرف مجھے اپنے لوگوں میں بدنام کرنے اور میری حکومت کو ختم کرنے کے لیے شروع کیا گیا، لیکن میں اپنے لوگوں کے درمیان گیا اور انہوں نے مجھے پیار اور عزت دی، اب جب انہیں سمجھ آ گیا ہے کہ اس موقع پر آپریشن کا فیصلہ غلط تھا تو انہوں نے پریس ریلیز جاری کی کہ تیراہ کے لوگ اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، یہ پریس ریلیز انتہائی خطرناک ہے، اس سے صوبے، اداروں اور وفاق کے درمیان تنازع پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ اعتماد کا فقدان پیدا کرنے کا منصوبہ ہے، اس پریس ریلیز کے بعد قوم ان کی باتوں پر کسی صورت بھروسہ نہیں کریں گے کیونکہ کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی نے کمیٹی کے سامنے بڑے وعدے کیے ہیں، میں اتوار کو دو بجے پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلا رہا ہوں، جرگے میں پوچھا جائے گا کہ آپ اپنی مرضی سے بے دخل ہوئے یا زبردستی گھر چھوڑنے پڑے، ہم دنیا کو دکھائیں گے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، خیبر پختونخوا کے لوگ لیبارٹری نہیں ہیں، خیبر پختونخوا کے لوگ کیڑے مکوڑے نہیں ہیں، ان کا خون سستا نہیں ہے، میری حکومت نے متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے چار ارب روپے ریلیز کیے ہیں کیونکہ ہم نے وفاق کے وعدے دیکھے ہیں، پچھلے آپریشن میں گھروں کو تباہ کر کے صرف چار لاکھ روپے کا وعدہ کیا گیا اور آج تک پیسے نہیں دیے گئے، اس بار ہم نے بند کمروں کے فیصلوں کے لیے خود کو تیار رکھا ہے کہ اپنے لوگوں کو بے سہارا نہیں چھوڑ سکتے، میں پختون قوم کے ساتھ کھڑا ہوں اور خون کے آخری قطرے تک ان کے حقوق کے لیے کھڑا رہوں گا، اگر اس بار ہم کھڑے نہ ہوئے تو ساری زندگی جنازے اٹھاتے رہیں گے. وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

Siddique Jan

48,216 次观看 • 8 个月前