正在加载视频...

视频加载失败

میں آرمی چیف کیخلاف کسی کو بولنے نہیں دوں گا ایاز صادق کی دھمکی

27,802 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

کل آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا، میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)

Rodium-A

127,830 次观看 • 1 年前