正在加载视频...
视频加载失败
میں اس کیس کے اوپن ٹرائل کی درخواست کرنا چاہتا ہوں، اگر مجھے غدار قرار دیا جا رہا ہے تو میں اپنے اوپر لگائے گئے غلط الزامات ثابت کرنے کا حقدار ہوں ۔عمران خان #عمران_خان_تو_آئے_گا
136,547 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

Amina Rafiq3 年前
قوم کا ایک ہی لیڈر ہے عمران خان

IMSR7863 年前
ہم کھڑےتھے،کھڑے ہیں،یقین کےساتھ،ایمان کے ساتھ آپنی آخری سانس تک مرشدکپتان عمران خان کے ساتھ انشاءاللہ۔اورجوکہتے ہیں پاکستان کی سیاست سے انکاکوئی تعلق نہیں اسی طرح پی ٹی آئی کابھی9 مئی کی توڑپھوڑسےکوئی تعلق نہیں۔ پھر اکھاڑ لیں ہمارا جواکھاڑسکتے ہوہم تو پیچھے نہیں ہٹے گیں✊️

Khan3 年前
مرشد کے ساتھ بچپن کی ایک یادگار فوٹو❤️✨

Jawad Haider.PMLN3 年前
اب یہ فتنہ تاریخ کے کچرادان میں جائے گا۔

Ali3 年前
تم سرٹیفائیڈ غدار ہو تم نو مئ کے پکے زمہوار ہو

Imran Wahid 🇵🇰3 年前
غدار نشان عبرت بنیں گے

حنااشرف🇵🇰3 年前
خان صاحب آپکی دیانتداری پر ہمیں کوئی شک نہیں لیکن یہ خونی درندے کسی صورت اپنے آپکو نیچا نہیں ثابت ہونے دیں گے۔

Tanya Shahid3 年前
جهنم ر سيد هو گا انشا الله
