正在加载视频...
视频加载失败
میں بورے والا کا شہری ہوں اور جب بورے والا سے لاہور جانا ہوتا تو چیچہ وطنی کا راستہ بہت خراب ہوتا تھا مگر اب وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو چیچہ وطنی میں سڑک بنائی ہے اس نے پورے علاقے کی شکل بدل دی ہے“ 🙌
13 条评论

@MaryamNSharif 50 سال سے سیاست سڑکیں بنانے پر اٹکی ہوئی ہے

@MaryamNSharif چیچہ وطنی کی نئی سڑک نہ صرف سفر میں آسانی پیدا کر رہی ہے بلکہ پورے علاقے کی معاشی ترقی کا ذریعہ بھی بن رہی ہے۔ یہ اقدام قابل ستائش ہے۔ 🌟📈

@MaryamNSharif بورے والا کے شہریوں کی آواز سنی گئی! چیچہ وطنی کی بہتر سڑک نے نہ صرف لاہور تک کے سفر کو پرآسان بنایا ہے بلکہ علاقے کے روزمرہ کے مسائل کا حل بھی پیش کیا ہے۔

@MaryamNSharif بالکل جب ہم چیچہ وطنی سے بوریوالا جاتے تھے تو بڑی مشکل پیش آتی تھی اب سفر 30 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے شکریہ گریٹ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف

@MaryamNSharif وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تعمیر کردہ چیچہ وطنی کی سڑک نے بورے والا کے عوام کے لیے سفر کو آسان اور محفوظ بنا دیا ہے۔ یہ ہے حقیقی عوامی خدمت! 🛣️❤️

@MaryamNSharif محترمہ کے کام کی تعریف لوگ کرتے ہیں شکریہ محترمہ اس قدر سہولیات دینے پر

@MaryamNSharif مریم نواز کا تعلق مسلم لیگ ن سیاسی پارٹی ہے۔ لہذا یہ تسلیم کریں کہ مسلم لیگ ن سے آنےوالا ہر بندہ، ملک کی تعمیروترقی کیلئے کام کرتاہے۔

@MaryamNSharif اپنی معلومات درست کریں یہ روڈ پی ٹی آئی شروع کر کے گی تھی

@MaryamNSharif ہاہاہا کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ھے 😂😂😂 ڈفرز لوگ

@MaryamNSharif پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے میاں محمد نواز شریف کا ویژن تھا شکر الحمدللہ مریم نواز شریف صاحبہ اسی کو لے کر چل رہی ہیں ہر جگہ سڑکوں کے جال بچھ رہے ہیں 👏👏

@MaryamNSharif Brother poray Punjab m bnai hai. Super CM ne hum to duaen dety hn

@MaryamNSharif کہ سڑک تیری ماں کے آنے سے پہلے ہی بن گئی تھی چوتیا

@MaryamNSharif 👏👏👏👏👍👍❤❤
