正在加载视频...
视频加载失败
میں بڑی عاجزی سے کہتا ہوں کہ میں جتنا فخر کروں ڈار صاحب کا بیٹا ہونے پر اتنا کم ہے الحمدللہ۔۔۔ سماء نیوز کو انٹرویو 👇🏻
34 条评论

👏👏👏

MashaAllah! Beautiful display of humility and love for your father, Ishaq Dar Sahab. His dedication truly inspires. I deeply appreciate your efforts as Advisor to CM Punjab on Artificial Intelligence & Special Initiatives and CEO of AI Office Punjab. Driving AI integration in governance, launching the Punjab AI Data Center, and creating opportunities in emerging tech is the innovation Pakistan needs. Keep shining in family values and technological progress!

ماشاءاللہ، والدین کا احترام کرنے والے بیٹے دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے!

اسحاق ڈار پوری قوم کے لیے قدرت کا ایک حقیقی اور انمول تحفہ ہیں۔ بلا شبہ یہ آپ کی خوش نصیبی ہے کہ آپ ایک نہایت نیک، اعلیٰ ظرف اور بے لوث جذبۂ خدمت رکھنے والے قومی ہیرو کے فرزند ہیں۔ اسحاق ڈار نہ صرف پاکستان بھر کے نوجوانوں بلکہ مجھ جیسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بے شمار نوجوانوں کے بھی ہیرو ہیں، جو انہیں اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسحاق ڈار صاحب کو صحت، ہمت اور دراز عمر عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ پاکستان کا نام عالمی سطح پر مزید روشن کرتے رہیں۔ آمین۔

تم بغرتو نے ساری زندگی GHQ بوٹ چاٹ مے ہی انقلاب لانا ہے 🤣🤣

❤️🙌🏻

@RashidHashmis اسلام علیکم علی بھائی, آپ سے کیسے کونٹکیٹ کرسکتے ہیں,

بوٹ چاٹ انقلاب 🤣🤣🤣

ماشاءاللہ، یہ بات تو درست ہے۔ جو والدین کا احترام کرتے ہیں۔ اونچا رتبہ پاتے ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالٰی کو بھی عاجزی و انکساری پسند ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔

@SardarAqeel01 😍

بیشک اللہ ہی عزت سے نوازنے والا ہے

اسحاق ڈار صاحب ایک محنتی اور مخلص انسان ہیں۔

@AhmedBhatti20 ڈار صاحب اور شریف خاندان وہ لوگ ہیں جنہوں نے حکومتی اور ذاتی سطح پر اس ملک و قوم کی دل و جان سے خدمت کی اور کبھی میں میں میں میں میں میں ہیں میں میں میں نہیں کی بلکہ تضحیک سہی اور اس پر بھی خاموشی اختیار کی!! ڈار صاب زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🤍💚💚♥️♥️♥️

بہترین سر

@ipakistanee Make the great Pakistani minds work on amazing AI bots and agents that wakes up at 9:30 and make money at wall street. Saaray loan uter jaanay! 😎

@ranatalhawaheed ہمیں بھی أپ پر فخر ہے 🫶💞

First build, then invite Nvidia and Chinese chip manufacturing companies, then showcase the AI innovation and then tweet! Don't make tall claims which you can't prove. Nobody believes in these extra-fast changing times.

ان شاءاللہ تعالیٰ

Sir, we need to mandate banks to invest 5% in high rises just like they do in mutual funds and etfs. Construction industry can uplift several sectors. We need hope now to forget about the shaitaan Imran Khan.

ماشاءاللہ لا قوتہ الا بااللہ

ماشاءاللہ ❤️❤️❤️

@gm_uaegm Please work on AI data centers powered by solar power. That's the present and future. Don't waste too much energy on crypto.

@Shabbir17970370 جی بالکل درست ۔۔ ھماری دعائیں آپ کے والد صاحب کے لئے ۔۔۔

کسکو مارکیٹ مے لانے لگا ہے یہ دلا خاندان 😎

@ShafiaCh833 الحمدللہ الحمدللہ

@AliJIrani Do we have enough continous power for data centre? & what internet speed will be available

God bless you @alimdar82

You are so dedicated and devoted person 🌹🌹🌹 You are doing a great job ❤️❤️❤️

@PirAdnanBodla ✌️✌️

Great

You are doing amazing job.

@ISHAQKAKAR1998 کوئی فائدہ نہیں سینٹرز کا جب بجلی، گیس بلز پر فالتو بھتہ ٹیکس اور فکسڈ چارجز اور اب سولر شیٹس سپلائی پر بھی بھتہ وصولی تو بھول جائیں کہ اگلے ووٹ دیں گی عوام، بلکہ ایسے سینٹر پر بھی چونا لیپ دیں گے اب عوام تنگ آچکے ہیں۔

@ASadabb98272538 بالکل درست بات ہے

Allah apko is per qiyamat wale din b qaim raky
