Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میں بھی بہت عجیب ہوں .. اتنا عجیب ہوں کے بس !!

11,512 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آج جو کچھ ہوہا ہے اس کے سب سے بڑے قصور وار خود عمران خان ہیں میرے ٹوئٹر پیغامات پر مبنی چھ منٹ کی یہ وڈیو گواہ ہے میں عمران خان کو مسلسل خبردار کرتا رہا وہ تباہی کے راستے پر چل رہے ہیں انجام برا ہوگا بلاخر آج وہ جون ایلیا کے اس شاندار شعر کی ہو بہو تصویر ہیں کہ: میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہی اسی طاقتور گود میں جہاں عمران خان سیاست نے 25 سال قبل جنم لیا آج اسی گود میں وہ موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا ہے کیا ستم ہے جس کوکھ سے انکی سیاست نے جنم لیا شاندار ناز نخروں سے پرورش ہوئی جو مانگا ملا جو نہ مانگا وہ بھی ملاافسوس صد افسوس جو ہاتھ عمران خان سیاست کو منہ میں نوالہ بنا کر کھلاتے رہے عین جوانی میں عمران خان سیاست نے انہی ہاتھوں کو کانٹنے کی کوشش کی حتیٰ کہ اپنی اس جنگ کو "ایک پھندہ دو گردن کی کیفیت " میں لے گئے میں اپنے vlogs کے زریعےعمران خان حکومت کے دوران اور بعد میں مسلسل خانصاحب کو جھنجھوڑنے کی کوشششیں کرتا رہا۰ دوران اقتدار عمران خان فیصلوں پربشریٰ بی بی کے اثرونفوز نے انکی سیاسی ساکھ کی چولیں ہلا دیں الل ٹپ فیصلوں نے پی ٹی آئی عمارت کی اینٹ سے اینٹ بجادی دوران اقتدار جو ہوا سو ہوا کوئی بتائے کس سیاسی افلاطون کا مشورہ تھا کہ پوری پی ٹی آئی لیڈرشپ کو بلائے طاق رکھ کر کر تن تنہا قومی اسمبلی میں اپنی عظیم قوت استعفوں کے زریعے تحلیل کردی اپنے ہی ہاتھوں سے پنجاب کے پی کے گویا دو تہائی پاکستان میں اپنی حکومتوں کا گلا گھونٹ دیا اور اقدار پی ڈی ایم کے حوالے کردیا جون ایلیا شعر مکرر عرض ہے میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہی اس وڈیو کا ایک ایک لفظ جون ایلیا کے بظاہر عمران خان کے لئیے لکھے گئے شعر کا عکاس ہے

Kamran Khan

1,001,513 просмотров • 3 лет назад