正在加载视频...

视频加载失败

میں تو متفق ہوں آپ اپنا اپنا دیکھ لیں ! 🤷‍♂️

36,278 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Naina Khan 的头像
Naina Khan1 年前

بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔بچوں کو مساجد کی طرف لے کر آنا ضروری ہے مگر ہمارے زیادہ تر مولوی صاحبان بھی سرکاری سکول کے ٹیچرز کی طرح عجیب ہی بد دماغ اور کرخت لہجوں والے ہوتے ہیں۔۔بچے ڈرتے ہیں ان سے

『KINGMAKER』 的头像
『KINGMAKER』1 年前

🙏

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Come Around

Niaz ellahi hussain 的头像
Niaz ellahi hussain1 年前

G bilkul

Malik JS 的头像
Malik JS1 年前

اس کا ایک اور طریقہ بھی ہے صدقہ کا صدقہ اور بچے بھی خوش روزانہ ایک آدمی ایک ڈبہ چاکلیٹ کا لے آے اور جو بچے نماز پڑہ رہے ہوں ان میں بانٹ دے

Fatima Kareem 的头像
Fatima Kareem1 年前

ایسے مشوروں پر کان لپیٹ لینے ہیں مولوی صاحبان نے

T2 的头像
T21 年前

چاکلیٹاں فر مولوی دی زنانی تے بال بچے ہی کھان گے 😋

Annika Waseem 的头像
Annika Waseem1 年前

ہمارے بچوں کو تو مار مار کے مسجدوں سے ویسے ہی نفرت ڈال دیتے ہیں دل میں

Sajid 的头像
Sajid1 年前

بچے کے رونے کی آواز آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز مختصر کر دیا کرتے تھے۔ لیکن یہ کبھی نہیں کہتے تھے کہ لوگو یا عورتو ! اپنے بچوں کو مساجد میں نہ لایا کرو۔

Ahmed Tanoli 🦁 的头像
Ahmed Tanoli 🦁1 年前

او سر فریج تے رکھ ہی لیں گے ۔۔۔۔ پر اتھے اگلے پلاسٹکی لوٹے تے جوتیاں نہیں چھڈ دے ۔۔۔۔ پھر تو اسکے لئیے دو مسلح گارڈ بھی رکھنے پڑیں گے دن رات ڈیوٹی پہ ۔۔😂

Nawz Ghuman 的头像
Nawz Ghuman1 年前

سو فیصد متفق مولوی صاحب سے بچوں اور نوجوانوں کو مساجد کی طرف راغب کرنے کی اشد ضرورت ہے

相关视频