Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میں تو گھریلو خاتون ہوں جو کچھ بھی کیا عمیری نے کیا اسکو سخت سے سخت سزا دی جائے تہمینہ عرف گوگو باشو دانو اور گھارو کی بہن کو معاف کیا جائے 🤣
82,488 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
0:34
Sensitive content
فیروزوالہ میں 8 سالہ معصوم بچی سے درندے کی مبینہ زیادتی ایک ننھی سی جان، جس کی عمر کھیلنے، ہنسنے اور خواب دیکھنے کی تھی، اسے مبینہ طور پر انسان نما درندے نے ایسی اذیت سے گزارا جس کا تصور بھی روح کو ہلا دیتا ہے۔ اس معصوم کو انصاف کب ملے گا؟ اس واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں، ملزم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے اور بچی اور اس کے خاندان کو مکمل تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔
Haider Saeed
20,690 просмотров • 18 дней назад
4:00
Sensitive content
بدنام زمانہ عمیری ویڈیو سکینڈل کیس کی مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگی خاتون کو عدالت سے ضمانت مل گی ہے ۔۔ سوشل میڈیا پر افواہیں تھی کہ عمیری کو سی سی ڈی نے پھڑکا دیا ہے یہ خبر بھی جھوٹی نکلی عمیری اب بھی جیل میں ہے ۔۔۔ یہ عورت جو اس وقت ویڈیو میں عمیری کو فورس کر رہی تھی میری اس بدفعلی کو لائیو کال کر کے میرے بھای دانو خارو بھاشو کو دیکھاو ۔۔ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہو ۔ اج وہ کہ رہی ہے وہ ویڈیو عمیری نے زبردستی بنای سب کچھ مجھ سے زبردستی کیا گیا ۔ میں تو گھریلو خاتون ہوں ۔۔مجھ پر ظلم ہوا ہے ۔ مجھے انصاف چاہیے عمیری کو سخت ترین سزا دی جاے ۔۔ یہ صرف پاکستان کاقانون نہی ہے پوری دنیا کاقانون ہے عورت اپنی مرضی سے منہ کالا کر کے اے اگر باہر ا کر وہ کہ دے کہ میری مرضی سے یہ نہی ہوا چاہے مرد ہزار ثبوت دیتا رہے قانون عورت کی مانے گا مرد تب تک جیل میں رہے گا جب تک وہ عورت کیس واپس نہ لے ۔۔ اس لیے سب سے بہترین سزا ہمارے اسلام نے رکھی ہے دونوں کو سنگسار کر دو ۔ تاکہ معاشرہ عبرت پکڑ سکے ۔۔ اور معاشرہ برای سے پاک ہو سکے ۔ مگر یہاں اسلامی سزائیں اس لیے نہی دی جاتی کیونکہ غریب کا سکینڈل تو سال میں اک بار نکلتا ہے ۔۔ امیر کے ٹوٹے ہر روز لیک ہوتے ہیں ۔۔ گوگی کے انٹرویو سے وہ لوگ سبق سیکھیں جو مکالہ ملتے وقت ویڈیو بنا لیتے ہیں ۔۔ اور پھر اسے لیک کردیتے ہیں ۔ وہ یہ انجام لازمی دیکھیں ۔۔
Saleem Speaks
118,083 просмотров • 4 месяцев назад
