Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میں جتنے پولنگ سٹیشن پر گیا وہاں ہر ایک نے مجھے گلے لگایا اور کہا آپ بہترین کینیڈیٹ ہیں لیکن اس بار ووٹ عمران خان کا ہے ۔۔۔ مجھے دکھ نہیں ہوا بلکہ عمران خان ایک امید کی کرن نظر آئے ۔۔۔۔۔ شہید سیالوی:-

239,800 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Fatima PTI's profile picture
Fatima PTI2 years ago

شہیر*

Amir Shah 🇵🇰's profile picture
Amir Shah 🇵🇰2 years ago

یہ واقعی میں شہید ہے 😀، یہ پیور اسٹیبلیشمنٹ کی پیداوار ہے میں کافی عرصہ سے یہ بات کہہ رہا ہوں، یہ بہروپیہ ہے

B@@zⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
B@@zⁱᴾⁱᵃⁿ2 years ago

@Sh_am_92 Tiktok is unforgiving 🤣😄😂

Daniyal Khan's profile picture
Daniyal Khan2 years ago

@Sh_am_92 سالار اے پاکستان @ImranKhanPTI 🫡

Ijaz Ahmad's profile picture
Ijaz Ahmad2 years ago

یہ اپنا کمپیئر خان سے کرتا پھرتا ہے چوہا

Usman's profile picture
Usman2 years ago

2 سال نظر نہیں آیا جبر ظلم کے زمانے میں بوٹ کے سایے تلے سو رہا تھا۔ ۔ آج آگیا نمبر بنانے؟ رانگ نمبر

Qasim Abbas Mallhi's profile picture
Qasim Abbas Mallhi2 years ago

Pakistani Awam nay is taraha k logon say bohat dhokay khaye hain. 2 saal khamoshi k bad ab launch ho raha ha. islam k naam par jahan in k baap naraz na hon wahan boltay hain ye.

چوہدری نظام دین's profile picture
چوہدری نظام دین2 years ago

یہ کب شہید ہوئے ہیں

Related Videos

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

188,410 views • 1 month ago