Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا سہیل آفریدی🔥

38,833 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

گنڈاپور کا سورج جب غروب ہونا شروع ہوا تو مُجھ سے پنجاب میں لوگ میری رائے پوچھا کرتے تھے کہ تُمھارے خیال میں گنڈاپور سے بہتر کون ہے، آج بھی لوگ گواہ ہیں میں جواب دیا کرتا تھا کہ سہیل آفریدی سے زیادہ خان کا جانثار کوئی نہیں لگتا مُجھے تب لوگ سہیل آفریدی کو اتنا جانتے بھی نہیں تھے، پھر وزیرِ اعلیٰ بنا تو سہیل آفریدی کو بھرپور سپورٹ کیا، یہاں تک لوگ کہنا شروع ہو گئے کہ سہیل آفریدی کی ٹیم جوائن کر لی ہے پھر نہ جانے کیوں سہیل آفریدی آہستہ آہستہ عمران خان کی بجائے ہر کام سوشل میڈیا پر پاپولر رہنے کے لیے کرنے لگا عمران خان اور عوام کی بجائے کسی اور کو خوش کرنے لگا نوے فیصد سب کچھ غلط ہوتا دیکھ رہا ہوں، تنقید بھی شدید کر رہا ہوں لیکن نا جانے کیوں دِل میں حسرت ہے کہ ہمارا وہی سہیل آفریدی واپس لوٹ ائے جس کے بارے میں لوگوں کو بتایا کرتا تھا بٹھک گیا ہوا گا، کسی نے غلط مشورے دیے ہوں گے، لیکن میرے دِل کے کسی ایک کونے میں دس فیصد اُمید ہے کہ ہمارا مُزاحمتی شیر دِل سہیل آفریدی کم بیک کرے

Abuzar Furqan

14,910 görüntüleme • 3 ay önce