Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میں علیمہ آپا کے بالکل سامنے کھڑا تھا اور یہ گولی دراصل علیمہ آپا کو نشانہ بنانے کے لیے چلائی گئی تھی اگر میں وہاں موجود نہ ہوتا تو یہ گولی سیدھا علیمہ خان کو لگتی 26 نمبر پر گولی کا نشانہ بننے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن...

214,240 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

آج پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ اور نظامِ انصاف پر عوام کا عدم اعتماد کھل کر سامنے آ چکا ہے، جس کا تسلیم اب خود اعلیٰ حکام بھی کر رہے ہیں. 1400 سالہ اسلامی تاریخ میں پہلی بار عدّت جیسے حساس معاملے اور خواتین کے پوشیدہ امور کو مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر تضحیک کا نشانہ بنایا گیا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سائفر، توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ جیسے کیسز میں سیاسی انتقام اور ناحق سزاؤں کا نشانہ بنایا گیا، جہاں پیسے سپریم کورٹ سے حکومت کے اکاؤنٹ میں گئے لیکن سزا خان صاحب کو ملی۔ اس پورے عرصے میں مخصوص چہروں اور من پسند وکلاء کے مقدمات تو برق رفتاری سے سنے گئے، لیکن تحریکِ انصاف اور عمران خان کے کیسز میں میرٹ کو پسِ پشت ڈال کر صرف تاریخیں منسوخ کی گئیں اور اپیل سائن کروانے کے لیے بھی مہینوں جیل کے باہر جدوجہد کرنی پڑی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جب 1958ء میں 56 فیصد آبادی والے مشرقی پاکستان کے حقوق سلب کیے گئے اور آئینی معاہدے کو توڑا گیا، تو عدلیہ کی اسی تکنیکی سہولت کاری نے ملک کو تقسیم کی طرف دھکیلا تھا۔ آج پاکستان میں آئین اور قانون کا مذاق اڑاتے ہوئے عمران خان کی بہنوں—نورین نیازی، علیمہ خان، اور ڈاکٹر عظمیٰ خان—کو شدید ترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جہاں باپردہ خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹنے، واٹر کینن کا نشانہ بنانے اور بوگس مقدمات میں اشتہاری قرار دینے جیسے شرمناک ہتھکنڈے اپنائے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف، آزاد جموں و کشمیر کے عوامی مینڈٹ کو پامال کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کی حکومت کو گرایا گیا اور جب وہاں کے غیور عوام آٹا، پانی اور بجلی جیسے اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلے، تو وفاق سے فورسز بھیج کر ان پر گولیاں چلائی گئیں۔ نہتے کشمیریوں کو طاقت کے زور پر کچلنے اور انہیں دہشت گرد قرار دینے کی یہ غیر آئینی کوشش دراصل کشمیر پر پاکستان کے تاریخی موقف کو تباہ کرنے اور خود پاکستان کے سینے پر گولی مارنے کے مترادف ہے۔ خالد یوسف چوہدری Khalid Yousaf Chaudry

PTI

20,635 Aufrufe • vor 1 Monat