正在加载视频...

视频加载失败

"میں موت کے قریب ہوں، خدا کا واسطہ ہے مجھے بچا لو" شیخ رشید کی اڈیالہ جیل سے ہنگامی خفیہ ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

344,091 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Abdullah Gul 的头像
Abdullah Gul2 年前

جیل سسرال اور ہتھکڑی زیور مارو، مار ڈالو، جلا دو پورے ملک میں آگ لگا دو یہ الفاظ کس کے ہیں؟

Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ 的头像
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ2 年前

جیل سے نہ گھبرانے کے دعوے کرنے والا لوگوں سے بھیک مانگ رہا ہے بچانے کی ۔

Bingoo 的头像
Bingoo2 年前

جب موت آنی ہے تو ووٹوں کا اچار ڈالنا ہے تو؟ سالا ڈرامہ باز

Riaz Arain 的头像
Riaz Arain2 年前

شیدے کنجر تم مر ہی جاؤ تو بہتر ہے دہرتی پہ بوجھ ہو تم منافق بے شرم بے غیرت تمھیں لوگ کیوں ووٹ دیں تمھارے جیسے شیطان دلال کو کیوں ووٹ دیں

sara 的头像
sara2 年前

انکل آپ موت کے قریب ہیں تو کوئ کام تو کر نہیں سکیں گے مرنا بر ھق ہے لیکن مرتے ہوے ادمی کو کوئ دیہاڑی پر نوکری پر نہ رکھے آپ کو پارلیمنٹ بھیج دیں تاکہ پھر وفات پر ضمنی الیکشن ہو پیسے ضائع ہوں کوئ اپنا قیمتی ووٹ ضائع نہ کرے

Zishan Javaid 的头像
Zishan Javaid2 年前

شیخ صاحب شاید بھول گئے ہیں کہ جیل تو انکی "سسرال" ہے 😎

Syed Saqib Ali Shah (بخاری) 的头像
Syed Saqib Ali Shah (بخاری)2 年前

یوتھیوں کا علامہ اقبال رہ چکا ہے حالت دیکھو 🤣🤣🤣

ZAHEER ABBAS 的头像
ZAHEER ABBAS2 年前

تم نے عمران خان کے ساتھ مل کر علما اکرام کو مارا تھا تم دونوں دنیا اور آخرت میں ذلیل ہو گے انشااللہ دیکھو میرا رب تم دونوں کے ساتھ کرتا کیا ہے

Rifaqat Ullah 的头像
Rifaqat Ullah2 年前

شیخ صاحب موت کے قریب ہونے کے یقین کے بعد عوام آپ پر اپنا قیمتی ووٹ کیوں خراب کریں مگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ میں ایم این اے مر جاؤں شائد اس جنم میں تھوڑا رعایت ملے

Shawal Rao 的头像
Shawal Rao2 年前

یزید نے صرف 1 ووٹ مانگا تھا،امام نے پورا کنبہ قربان کر دیا لیکن غلط بندے کو ووٹ نہیں دیا۔ یہ ہے ووٹ کی اہمیت

相关视频