正在加载视频...

视频加载失败

میں نہیں جانتا منصور کے ساتھ بیٹھا یہ لڑکا کون ہے مگر اس کی سن لینا دو تین منٹ شاید آپ لوگوں کو خان صاب کی اصل خرابی سمجھ آئے گی.. 🙌

109,818 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

مجذوب 的头像
مجذوب3 年前

اس لڑکے نے بہت اعلی باتیں کی ہیں پر افسوس آج کی جوان نسل ان اخلاقی اقدار سے بہت دور ہیں

-MB- 的头像
-MB-3 年前

@hussain1968 He is Syed Muzammil A new hope and voice of reason for a destructed Social Media in Pakistan

ہاجا ہاسف مینڈک واپس کرو 的头像
ہاجا ہاسف مینڈک واپس کرو3 年前

بدقسمتی سے ہمارہ پڑھا لکھانوجوان طبقہ ڈولے شاہ کا چوہا بنتا جارہا ھے سوچنے سمجھنے سے عاری، سازشی کہانیوں پر یقین، رٹے رٹاے نعرے اور جھوٹے بیانیہ کو سیاست سمجھتے ھیں

Porana Pakistani⁦ 的头像
Porana Pakistani⁦3 年前

یہ کون ہے یار ۔ ایسے لوگوں کو چوک چوراہوں پر سکرینیں لگا کر قوم کو سنانا چاہئیے

Mrs.Zameer 的头像
Mrs.Zameer3 年前

Surprisingly he is associated with BOL

Fayaz Mohmand 的头像
Fayaz Mohmand3 年前

Very strange

Awais 的头像
Awais3 年前

@SyedMuzammilOFL shah your beauty 😍. My belief is getting stronger day by day, you have complete command on your topic.

Shahzad Jillani 的头像
Shahzad Jillani3 年前

@gilani_khuram Agreed 💯👍👍

ehsaanاحسان الحق 的头像
ehsaanاحسان الحق3 年前

نيا کچھ بھی نہیں.. یہ تو گروپ 14 چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے، ان کا ایک ہی بیانیہ ہے، اس کو کاپی پیسٹ کر رہا ہے، یہ بنا.. اگر آپ کو اس کا بے تکان اور بے تھکان انداز پسند ہے، تو فیصل رضا عابدی کو سنتے رہیں. اس کے پاس مٹیریل بھی ہے، مدثر ابھی اپرنٹس ہے.

相关视频

اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے دوسرا سوال: آپ کے ادارے کے سربراہ اس سدیوں میں پیدا ہونے والے لیڈر کو torture کر رہے ہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جس سے آپ کے ملک کی پہچان ہے اور جب آپ یہ وڈیو دیکھیں گے تو مانیں گے کہ یہ سچ میں ہماری قوم کے غریبوں کے لیے درد رکھتا ہے! آپ سب فوج میں آکر شاید اپنے آپ کو عام پاکستانیوں سے الگ سمجھنے لگے ہیں، اس لیے شاید درد نہیں ہوتا آپ کے دل میں جب قوم کے لیڈر کو اس طرح ٹارچر کیا جارہا ہو ؛ آج آپ شاید محفوظ ہوں مگر یہ جو نانصافی اور ظلم ہے ، یہ آپ کے گھر تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ بس پوچھنا یہ تھا کہ ادارے کے بڑوں کو خط یا WhatsApp بھیجنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہے تو کچھ گلہ کیا یا پھر یہ سمجھانے کی کوشش کی اتنا ظلم بےگناہوں پر نہیں کرنا چاہیے؟ اور اگر نہیں ہمت ہوئی یہ سب کہنے کی تو کس منہ سے اپنے بچوں کو بہادری اور حق بات کرنا سکھائیں گے؟ بندوق استعمال کرلینا بہادری نہیں ہوتی، وہ تو جنگ کے کچھ دنوں میں چلتی ہے، مگر روز مرہ زندگی میں تو اصولوں کی جنگ ہوتی ہے، کس منہ سے اصول سکھائیں گے؟ جب وہ بڑے ہو کر پچھلے تین سال کے واقعات پڑھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کی ظالموں تک رسائی تھی مگر پھر بھی کچھ نہیں بولے ان کو! لوگوں کو بہت مان تھا آپ سب پر۔ ایک ظلم کو جھیلنے کا دکھ تو ہے ہی سب کو مگراس سے بڑا دکھ شاید مان ٹوٹنے کا ہے۔ کچھ کریں ناُ کریں، موقعہ ملے تو یہ ضرور پوچھیے گا اپنے بڑوں سے اور کچھ ساتھیوں سے کہ گولی کیوں چلائی اللہ کی فوج نے اللہ کے پر امن اور نہتے بندوں پر !

Jibran Ilyas

45,535 次观看 • 10 个月前