正在加载视频...

视频加载失败

میں نے تاریخ میں اسٹیبلشمنٹ کو کسی سیاسی لیڈر سے اتنی خوفزدہ نہیں دیکھا ہے جتنی آج کی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے خوفزدہ ہے اسد طور سہی کہے رہا ہے

19,586 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)

8 条评论

Naveed Ahsan 的头像
Naveed Ahsan4 天前

دگڑو

سید ممتاز حیدر گیلانی 的头像
سید ممتاز حیدر گیلانی4 天前

یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا اسد طور @AsadAToor کا کمال دیکھیں🤔

Tayyab 的头像
Tayyab4 天前

😂😂😂 @AsadAToor یہ ایمان باندری کا جانگئیا پاگل ہوچکا ہے

Naqash 的头像
Naqash4 天前

اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ ہے کہ عمران خان کو منہ لگانے کے لئے بھی تیار نہیں ہے واہ کیا خوف ہے

Gulzaib Iqbal 的头像
Gulzaib Iqbal4 天前

تمہاری تاریخ ہی کیا ہے عدالتوں کے باہر دھکے کھائے پھر پتہ چلا کہ ڈالر کمانا ہے تو پی ٹی آئی والا الگورتھم استعمال کرو اور تمہاری کیا تاریخ ۔۔ تاریخ تو ان کی جو جیلوں میں قید رہے مارشل لا کے کوڑے کھائے گھر برباد کیے معزور ہو گئے۔ اجکل صحافیوں کی تاریخ کیا ہے وہ تو ترجمان ہیں

Ja_far11 的头像
Ja_far114 天前

Because they have nothing not a thing against IK 🔥

The Great Khan 的头像
The Great Khan4 天前

جرنیلز ہمیشہ سے ہی بزدل اور ڈرپوک رہے ہیں لیکن پہلی بار ایک دلیر، بہادر اور نڈر لیڈر سے ان کا واسطہ پڑا ہے تو پینٹیں بھی گیلی ہیں اور پو ٹیاں بھی نکل چکی ہیں

Imran Khokhar 的头像
Imran Khokhar4 天前

ہاہاہا ان یکوں کی بڑھکوں کی وجہ سے بےچارہ لنگڑا تین سال سے اندر ہے

相关视频