Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میں نے نوٹ کیا ہے جس دن علی امین کالا سوٹ اور سر پر سفید کپڑا باندھ لے تب علی امین بہت خطرباک ہو جاتا ہے۔
199,589 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Urwa Muneer1 yıl önce
یہ بات اسے گھر سے پتہ چلی ہے

CH. WAJAHAT ALI KHAN1 yıl önce
وہ فوج کا آدمی ھے۔ فوج کے مطابق چلتا ھے۔ اور تم جیسے پھدوؤں کے سامنے فنکاری کر کے اپنی حکومت بھی بچا رکھی ھے۔۔

Shake1 yıl önce
اور پھر انہیں کپڑوں میں واپس بھاگ جاتا ہے۔ کئی بار کہا کہ اٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے۔ یہ یوتھیے سمجھتے ہی نہیں اور لگے ہوۓ پوجا کرنے 😂

Hania1 yıl önce
دیکھ لینا اڈیالہ کی طرف رخ نہ کر لے پھر ساتھ کپتان لے کر کے پی کے واپس

Ahmed Faraz Khattak1 yıl önce
دو دن پہلے دلیر شخص سے ملاقات کی ہے دلیری تو ہوگی

Waqar Ahmad1 yıl önce
اور ہمیشہ مقررہ وقت سے لیٹ بھی ہو جاتا ہے پھر واپس جاکر اپنے آفس میں بیٹھ کر تقریر میں دھمکیاں دیتا ہے

رضابٹ🇵🇰1 yıl önce
لعنتی وہ واپس جا چکا ہے

Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ1 yıl önce
اللہ بہتر کرے اللہ خیر کرے اج کا دن خیریت کا ہو

Dr Mahnaz Afzal1 yıl önce
مطکب اس نے کفن باندھ لیا ہے

Ihtesham Afghan1 yıl önce
اس لئے اج پھر بھاگ گیا اندھے کارکنان کو میدان پر چھوڑا
