正在加载视频...

视频加载失败

میں پاکستان آرمی سے ہوں میں خان کے ساتھ ہوں

135,865 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

SHAFIULLAH AMIR 的头像
SHAFIULLAH AMIR1 年前

سر انہوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کو نہیں بخشا آپ کیا چیز ہیں یہ نارتےطہین اپنوں کو ہیں دشمن سے لڑنے کی جرت نہیں ان میں

Haroon Haroon 的头像
Haroon Haroon1 年前

پیرۼون بھی ایسا ظلم نہیں کرتا تھا جیسے حفیظ القران نے شورو کیا ہے اللہ سے بھی نہیں ڈرتہ ہے شاید

sultanmahmood64@gmail.com 的头像

@Gangaraam804 آرمی کسی کا نہیں صرف معدنیات کا ہیں اور جی سر کا ہیں

میرا پاکســتان 的头像
میرا پاکســتان1 年前

اداروں سے دل برا ہو رہا ہے ہر کسی کا

hiba 的头像
hiba1 年前

آج اپنے مالکوں کا حکم ماننے والے اپنا انجام دیکھ لیں اس بندے میں کیونکہ یہ کسی کے سگے نہیں ہیں

maliking 的头像
maliking1 年前

😔😔😔😔😔😔🤲🤲🤲🤲🤲🤲👑👑👑👑👑👑

MAM7867 的头像
MAM78671 年前

Fee amaan Allah

Ala Ud din 的头像
Ala Ud din1 年前

❤️❤️🌹🌹

KHALID MAHMOOD ANJAM 的头像
KHALID MAHMOOD ANJAM1 年前

Ye Generales na muslimes hn na he Pakistáni hn

Shamma Parveen 的头像
Shamma Parveen1 年前

آرمی ریٹائرمنٹ کے بعد شریف انسان کو کیسے پریشان کر رہے

相关视频

جو انہوں نے میرے ساتھ کیا جو تذلیل کرنا چاہی عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں اپنے بچوں کو کیا بتاؤں؟ میں اپنے خاندان کو کیا بتاؤں؟ میں اپنی ماں کو کیا بتاؤں؟ مجھ سے خاندان والے پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں کیا آپ کے ساتھ؟ جو زخم آپ نے دیکھے ہیں نا اس سے گہرے زخم میرے دل پہ لگے ہیں، میں تو پاکستانی ہوں پاکستان سے محبت کرتا ہوں میں تو پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں پر میرے ساتھ کیوں کیا انہوں نے؟ یہ زخم تو ٹھیک ہو جائیں گے مگر میرے دل پہ جو زخم لگے یہ زخم تو کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے میں تو کبھی نہیں بولوں گا جس طرح جانوروں سے بھی بدتر سلوک میرے ساتھ کیا گیا مجھے مارا گیا جانوروں کے ساتھ بھی کوئی ایسا نہیں کرتا جو انہوں نے میرے ساتھ کیا، میں پوچھتا رہا اپنا قصور پوچھتا رہا میرا قصور یہ ہے کہ میں پاکستان کے لیے کھڑا ہوں میرا قصور یہ ہے کہ میں کبھی جھکا نہیں میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کے لیے کھڑا ہوں تو مار لو مجھے، تم مجھے گولیاں مارو تم میرا سر کاٹو میری بوٹیاں کاٹو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان

Qasim Khan Suri

15,827 次观看 • 7 个月前