正在加载视频...
视频加载失败
میں پوری رات KPK ہاؤس میں ہی تھا
8 条评论

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪1 年前
جھوٹ بولا رہا ہے

Umer Farooq1 年前
اور پھر یہ گرفتاری والا یا اغواء والا کیا ڈرامہ تھا اگر اپ وہیں پر ہی تھے تو

🇵🇰💫💖🇷 🇦 🇳 🇮 🇦 💖💫🇧🇫1 年前
سوال یہ ہے کہ تم 12 ضلعوں سے گزر کر واپس پشاور کیوں ایا 12 ضلعوں سے گزرنے سے تو بہتر تھا کہ تم ڈی چوک میں جاتے جہاں لوگ تمہارا انتظار کر رہے ہے اور شل کھا رہی ہے۔۔۔

Sagheer Ahmad Warrich1 年前
جھوٹا ہے

Ali Aoun ( کھوکھر صاحب )1 年前
ڈی چوک کی بجائے کے پی اسمبلی میں دم دبا کے بھاگ کر کہہ رہا ہے ہمارے سینے حاضر ہیں کہاں سے آتے یہ لوگ 😡

Shahbaz Butt Pakistani🌹1 年前
جب راستے سے ہٹنے سے منع کیا گیا تھا تو پھر لیڈر کا حکم کیوں نہیں مانا۔ مشکوک بندہ ہے علی امین

Sundal Khan1 年前
جھوٹا آدمی ہے

Ayesha Afzal1 年前
آپ چھپے تھے اوکے حالات کے حساب سے آپ نے ڈیسیجن لیا مان لیتے ہیں۔ اب آپ فوراً ڈی چوک پھنچیں اپنے کارکنان اور پاکستانی عوام کے پاس تاکہ آپ سے سوالات ہو رہے ہیں وہ کلئیر ہو جائیں شکریہ @AliAminKhanPTI @PTIofficial #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
