Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میں چاہوں گا کہ جو لوگ مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، پولیس یونیفارم پہننے اور ہر چھوٹی بڑی بات پر انگلی اٹھانے میں مصروف رہتے ہیں وہ ذرا حوصلہ کر کے اس کی محنت، انتظامی کارکردگی اور عوامی خدمت کو بھی سراہنا سیکھیں،تنقید حق ہے،مگر اندھی...

19,794 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

چلو جی، آج پھر وہی پرانی رٹ: پانی میرا، پیسہ میرا، صوبہ میرا۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ شاید بھول گئی ہیں کہ یہ ملک صرف پنجاب کا نہیں بلکہ چار صوبوں اور ایک فیڈریشن کا ہے۔ نہریں، پانی اور وسائل کسی ایک کی جاگیر نہیں، یہ سب مشترکہ اثاثے ہیں جن پر سب کا برابر حق ہے۔ مریم نواز صاحبہ! اگر پنجاب پر تنقید ہوتی ہے تو اس کی وجہ پنجاب حکومت کی وہ پالیسیاں ہیں ، جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، لیکن آپ کے بیانیے میں صرف "یورپ لیول کی بسیں" ہیں۔ جو لیڈر ہر تنقید کو "انگلی" سمجھ کر توڑنے نکلے، وہ جمہوریت نہیں بادشاہت چاہتا ہے۔ وفاق میں بیٹھ کر اگر آپ کو لگتا ہے کہ پانی میرا اور صوبہ میرا، تو کل بلوچستان، سندھ اور کے پی والے بھی یہی نعرہ لگا سکتے ہیں۔ پھر اس ملک میں اتحاد کہاں بچے گا؟ اصل سوال یہ ہے کہ پنجاب حکومت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے باقی صوبوں کو "انگلیاں نہ اٹھاؤ" کا ڈھونگ کیوں رچا رہی ہے؟ پنجاب کے عوام بھی پوچھ رہے ہیں کہ بجلی، گیس اور مہنگائی کا حل کہاں ہے؟ سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کہاں ہے؟ یہ فیڈریشن ہے، جاگیر نہیں — اور فیڈریشن میں غرور نہیں، مساوات چلتی ہے۔ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari

Ahmad Ghuman

34,734 просмотров • 1 год назад

یہ راولاکوٹ کا ایک منظر ہے۔ اسلام آباد پولیس کی وردیوں کو آپ بخوبی پہچانتے ہوں گے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مظاہرین پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ مگر اس منظر کو صرف دیکھنے کے بجائے سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رکن عمر نذیر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ان کے ایک ساتھی شہید ہو گئے جبکہ عمر نذیر خود گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ان کے چاہنے والے انہیں حفاظت کے پیشِ نظر ایک خفیہ مقام پر منتقل کر دیتے ہیں جبکہ شہید کی میت ہسپتال کے گیٹ پر موجود ہوتی ہے اور احتجاج جاری رہتا ہے۔ ادھر ایف سی، پی سی، رینجرز اور دیگر فورسز تعینات کی جاتی ہیں۔ اسلام آباد پولیس شیلنگ کرتی ہوئی دھرنے کے مقام تک پہنچتی ہے۔ دوسری طرف لوگ مسلسل یہی مؤقف اختیار کیے بیٹھے ہیں کہ ہم پُرامن ہیں۔ طویل شیلنگ، دوڑ دھوپ اور کشیدہ حالات کے باعث پولیس اہلکار تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس پانی بھی موجود نہیں ہوتا۔ اور پھر وہ منظر سامنے آتا ہے جو اس ویڈیو میں محفوظ ہے؛ دھرنا دینے والے لوگ انہی پولیس اہلکاروں کو پانی پیش کر رہے ہیں جو ان کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ وہی لمحے ہیں جن کے بعد گولیاں چلتی ہیں۔ لاشیں گرتی ہیں۔ درجنوں خاندان سوگوار ہوتے ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوتے ہیں۔ یہ وہی حالات ہیں جن میں شہداء کی لاشیں بھی عوام کے حوالے نہیں کی جاتیں۔ مگر اس سب کے باوجود، اس سب کے درمیان بھی، لوگ اسی پولیس کو پانی پیش کر رہے ہیں۔ پانی دینا شاید کوئی بہت بڑا کارنامہ نہیں، مگر یہ منظر انسانیت کے وقار کی ایک بڑی مثال ضرور ہے۔ یہ اس تہذیب، اس تربیت اور اس شعور کا عکس ہے جس میں دشمنی سے پہلے انسان کو دیکھا جاتا ہے۔ سوچئے، سامنے اسلحے سے لیس وہ لوگ کھڑے ہیں جن پر گولیاں چلانے، شیلنگ کرنے اور لاشوں کو روکنے کے الزامات ہیں، مگر اگر وہ پیاسے ہیں تو انہیں پانی پیش کیا جا رہا ہے۔ پرامن ہونے کی اس سے بڑی دلیل شاید کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ یہ صرف پانی نہیں، یہ انسانیت کا احترام ہے۔ یہ صرف ایک منظر نہیں، یہ ایک قوم کے ظرف کا تعارف ہے۔

Rebel Pulse

24,854 просмотров • 3 месяцев назад

یوتھیوں اور #ImranKhan کی عالمی سطح پر کتنی عزت ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر جانیں ! 👇 انڈیا کے دفاعی تجزیہ کار کہہ رہے کہ "عمران خان کے فالوورز اندھے لوگ ہیں ، #NawazSharif کے بارے میں بولے جھوٹ کو بھی مان لیتے مگر #ImranKhan کے خلاف ثبوت کیساتھ بولے سچ کو بھی نہیں مانتے اسکی وجہ سوشل میڈیا پر #ImranKhan کا مضبوط کنٹرول ہے ۔ Pakistan Peoples Party - PPP اور PMLN اسکی بالکل بھی برابری نہیں کر سکتیں ۔ #ImranKhan کے سب ساتھی دوہری شہریت والے ہیں انکا #Pakistan میں کوئی سٹیک ہی نہیں ، #ImranKhan کو لگتا ہے کہ وہ ریاست کے قانون سے بھی اوپر ہے ۔ وہ اپنی ہر تقریر میں #Islam کا ٹچ دیتے ہوئے خود کو کسی نہ کسی طرح حضرت محمدؐ کے برابر بتاتا ہے اس نے ہمیشہ اسلام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ وہ جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے پھر بھی یوتھئے اسکی ہر بات کو سچ مانتے ہیں ۔ #ImranKhan کی سیکس ٹیپ ہوں یا پھر اس نے اپنے دوستوں کو جو اربوں کی فیورز دی ہوں یا اسکی بیوی #BushraBibi کی کرپشن ہو ہر چیز کا ثبوت موجود ہے اور یوتھیوں کو دکھایا گیا ہے وہ پھر بھی نہیں مانتے ۔ #ImranKhan کی فالونگ نہیں بلکہ کلٹ ہے وہ یوٹرن ماسٹر ہے عوام کو کہتا رہا کہ سیاست میں آرمی کا کردار نہیں ہونا چاہئیے مگر خود وہ آرمی کی مدد چاہتا ہے ۔اور اسکے اندھے فالوور اس سب کو دیکھ کر بھی نہیں مانتے کہ چاہے #ImranKhan جتنے بھی یوٹرن لے ، چاہے اپنی حکومت میں نالائق ترین ثابت ہو ، چاہے کرپشن کرتا رہے ہم اس کے ساتھ ہیں ۔ یوتھئے اصل میں ذہنی بیمار لوگ ہیں "

Sadia Khalid

38,342 просмотров • 1 год назад

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازMaryam Nawaz Sharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔ پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى

Muhammad Asim Naseer

100,252 просмотров • 4 месяцев назад