Loading video...
Video Failed to Load
میں چیخ چیخ کے اپکو بتاتا رہا کہ یہ میڈیا ٹھکانے لگا رہی ہے اپکو ان لوگوں نے آپ سب کو گمراہ کیا آج پارٹی کی کیا حالت ہے میں تو ایک مظلوم کیلئے نکلا تھا ، میں خان کیلئے نکلنے کو تیار ہوں اور خان احتساب کریگا ۔... show more
95,537 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Shero ✊❤️

یہ سب بکواس ہے اور یہ بکواس @sherafzalmarwat جو آپ خود کو زندہ رکھنے کے لیے کر رہے ہیں، آپ میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں۔

مروت شیر دل آدمی ہے یہ سچا وفادار ہے خان کا اور بالکل سہی بول رہا ہے یہ سوشل میڈیا واقعی میں جھوٹ پھیکا کر بہکا رہا ہے عوام کو

ارے پیڈ اکاؤنٹ کیا ہم اس کی بکواس نہیں سنتے رہے ایک دو بار نہیں سیکنڑوں بار

سچے لوگوں کی تذلیل ہوتی ہے پاکستان میں 💔

ہم شرمندہ ہیں قسم سے اور بہت مایوس ہو چکے ہے شیر افضل مروت صاحب کی شدید ضرورت ہے اس وقت جب مروت کو پارٹی سے نکالا ہے سب کچھ ختم ہوا ہے تحریک احتجاج پنجاب میں موبالائزیشن سب کچھ ختم ہوا ہے پلیز 🙏 مروت صاحب آجاؤ میدان پر @sherafzalmarwat

پٹواری شیر افضل مروت کو دوبارہ لانچ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اسٹبلشمنٹ کے کتے تو نے کونسا عمران خان کو رہا کروا لیا تھا جو اب بھونک رہے ہو

ببرشیر ویلڈن

بیشک مشر

Afzal Saab great Banda hi ye nkl sktha hi awam ko

