Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں

28,805 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

راولپنڈی میں نئے (سی پی او) حسن مشتاق سکھیرا کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سیاسی شخصیات کی سی پی او آفس تک رسائی بڑھنے لگی ہے، جو سابق سی پی او خالد ہمدانی کے دور سے مختلف پالیسی سمجھی جا رہی ہے۔ خالد ہمدانی کے دور میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چودھری نعیم اعجاز کو سی پی او آفس تک رسائی نہیں تھی۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق چودھری نعیم اعجاز مختلف نوعیت کے تقریباً 200 مقدمات میں نامزد رہے ہیں، جن میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، غیرقانونی اسلحہ اور اراضی پر مبینہ قبضوں کے مقدمات شامل ہیں۔ اسی طرح مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ کے حلقے میں گزشتہ سال 19 سالہ شادی شدہ خاتون کے قتل کے مقدمے میں نامزد سابق چیئرمین یونین کونسل کو خالد ہمدانی نے گرفتار کر کے اس کے خلاف دہشت گردی اور لنچنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروایا تھا۔ اسی طرح پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان کے قتل کیس میں بھی خالد ہمدانی کے دور میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چودھری تنویر اور ان کے بیٹے ایم این اے چودھری دانیال کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اگرچہ نئے سی پی او کی پالیسی ان کے پیش رو سے مختلف ہو سکتی ہے، تاہم عوامی حلقوں میں یہ خدشات ضرور ڈسکس ہورہے ہیں کہ شاید نئی تعیناتیاں پولیس میں سیاسی اثرو رسوخ بڑھانے کا پیش خیمہ ہیں۔

Shabbir Dar

22,595 görüntüleme • 2 ay önce