Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میں کیوں خاموش ہو گیا؟

16,545 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Rock Paper Sizzle's profile picture
Rock Paper Sizzle1 year ago

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

M@ddy Doctr!ne's profile picture
M@ddy Doctr!ne1 year ago

یہ کلیرٹی آف مائنڈ چاہیئے 👍🏼

Watching the Bastards!!! (Against Corruption)'s profile picture
Watching the Bastards!!! (Against Corruption)1 year ago

اپ کی بات درست ہے اکسپوز کرنے کا دور گزر چکا اب سب کو ہر بات کی سمجھ آ چکی ہے اب جزا سزاکا وقت ہے اور اس کے لیے سوشل میڈیا کافی نہیں ہے سڑکوں پر نکلنا ہو گا

محمد معاذ خان's profile picture
محمد معاذ خان1 year ago

شکریہ میرے بھائی جواب دینے کا آپ کی آواز سے کیوں فرق نہیں پڑتا۔فرق پڑتا ہے ۔ اس لیے ہم آپ کو بولتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور انشاءاللہ اس حقیقی آزادی کی تحریک میں آپ اور ہم اپنا حصہ بھی ڈالیں گے۔ خوش رہیں آباد رہیں 🫡😊

Zafar Iqbal's profile picture
Zafar Iqbal1 year ago

احمد بھائی۔ یہاں پر آپ کا موقف غلط ہے کہ سب لوگوں کو سب پتہ ہے۔ آپ ایک توانا آواز ہو۔ آپ کو بولتے رہنا چاہیے۔ یقین کریں آپ کو خود شاید اندازہ نہ ہو۔ لیکن آپ کی آواز سنی جاتی ہے۔ مختلف لوگ بولیں تو مجموعی طور پر معاشرے میں فرق کا سبب بنے گا۔ آپ اچھا بولتے ہیں بولتے رہیے۔ شکریہ

🫵🏽Äžãdî's profile picture
🫵🏽Äžãdî1 year ago

ان ۴ منٹوں میں آپ نے کُچھ کہا بھی نہی اور اس پلیت دونُمبری کرپٹ بھکاری نظام کو ننگا بھی کر دیا کُچھ کہا بھی نہی اور سب کُچھ کہ بھی دیا یھ ھوتی ھے پیشکش لوگو سُنو دیہان دو کُچھ سیکھو ایک بندہ ٹرک میں بیٹھے پورے نظام کو بے لباس کر گیا جو لاکھوں کے بنے سٹوڈیو میں لوگ نہی کر سکتے

وطن فروش پورن جرنلز مردہ باد's profile picture
وطن فروش پورن جرنلز مردہ باد1 year ago

Yes. You're right 👍

Dr Ahmed Mehmood's profile picture
Dr Ahmed Mehmood1 year ago

Bolty rahy ..warna log bhul jai gy.. Yad kraty rahy awam ko

Sam 🌏's profile picture
Sam 🌏1 year ago

You right ✅️

(F..K The System's profile picture
(F..K The System1 year ago

Love you Bhai

Related Videos