Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ن لیگ ڈونلڈ ٹرمپ کے آگے لیٹ گئی
28,918 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

اپ کو بھی چاہیے تھا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوتے اپ نے بھی ایک لفظ نہیں بولا عمران خان کے لیے جتنا بھی ظلم ہوا پارٹی کے اوپر اور ابھی بھی ہو رہا ہوگا کو بے گناہ جیل میں رکھا ہوا

آپ کی تصحیح کے لیے جب ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں پاکستان کے خلاف ٹویٹ کیا تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت ترین ٹویٹ سے جواب دیا اور پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کیا اس کے بعد امریکہ نے عمران خان کو جو عزت دی وہ تاریخی تھی اس لیے آپ تمام پارٹیوں والی واردات مت ڈالیں

یہ خواہ مخواہ اپنا مزاق بنوا رہے ہیں، امریکہ کا صدر اتنا ویلا نہیں ہیکہ احسن اقبال کا ٹیوٹ دیکھ کے کر کوئی فیصلہ کرے

یہ خود ایک جرنیل کا بیٹا ہے باقی عوام خود سمجھدار ہے

شہیر بھائی ہمارے سیاستدانوں کا کوئی دین ایمان نہیں ہندوؤں کی طرح ہر طاقتور کے سامنے جھک جاتے ہیں۔

Barvi Ap NY kaha hy k PTI k supporters Mere Supporters hy Khan Saab k elawa hum Kise py Trust nhe karty or aj tak ap NY Establishment k khilaf aik words nahe bola Ap b Company ka tato hu .....

منہ بند کر چبل انسان

Kia AP n us ka account check kia h???

