Loading video...
Video Failed to Load
ن کی حکومت جا رہی ہے
60,348 views • 1 year ago •via X (Twitter)
7 Comments

لندن اڑان کی تیاری ہے ۔۔۔۔۔باوجی وزیراعظم بنے آیا سی مینڈیٹ چوری کی کالک لاکے کبوتر شبوتر اڑا کے ہک واری پھر نسنے دی تیاری اے ۔

But tum kyun rou rahey ho

اپریل 2022 میں جب کرپٹ مہاتمہ کو چپیڑیں مار کر نکالا گیا جب سے تاریک انصاف کے چمونے اور تبدیلی کے دلال اس طرح کا منجن بیچ بیچ کے مال بنائے جا رہے۔۔۔ خان کو اڈیالہ میں واڑ دیا پر خود دھندہ کرنے میں لگے ہوئے۔

اللہ آپکی زبان مبارک کرے

وہ حکومت ہے کہ گل کی باجی؟

نہ تھی کوئی اور رنجشیں،صرف عادتوں میں تضاد تھا کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا!!

عمران خان جیت چکا ہے ،، وہ آ رہا ہے ،، حکومت عمران خان کے قدموں میں ،،، اسٹیبلشمنٹ کو پہلی بار شکست ،، پس پردہ مذاکرات میں عمران خان کو بڑی پیشکش ،، عمران خان کی منتیں کی جا رہی ہیں ،، سارے پتے کپتان کے ہاتھ میں اور آب وہ کھیل رہا ہے ،، اس طرح کی باتوں پر خوش ہونے والوں کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے لیکن سچ یہ ہے کہ یہ سب لفاظی ہے اور حقیقت کا اس سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔ آج کی حقیقت صرف یہی ہے کہ راوی چین ہی چین لکھتے ہوئے اڈیالہ کا لنگڑا چانسلر اپنی مدت پوری کرے گا
