Loading video...
Video Failed to Load
ناظرین آج ایران کی حالت دیکھ کر تمام سیاسی اختلاف بھُلا کر اس بندے کو سیکیوٹ اور دعا دینی نا بھُول جانا جو اس اجلاس سے بےشک ہار کر نکلا تھا لیکن پھر ایٹم بم بنا کر ساری قوم کو اتنی عزت دے گیا کہ آج پاکستان فخر سے... show more
89,834 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ایٹمی طاقت بنانے کی طرف قدم بڑھانا قوم بھول نہیں سکتی پھر محترمہ شہید رانی بینظیر بھٹو اور پھر ہمارے قائد محترم نواز شریف کا اعلان کہ ہم ایٹمی طاقت بن گئے،،، پاکستانی قوم تمام محب وطن قیادت کو سلام پیش کرتی ہے پاکستان زندآباد 🇵🇰

¡UY! ESO DEBIÓ DOLER 😬 Nassourdine Imavov le propina su tercera derrota a Israel Adesanya. 😲¿Acaso no lo tomó en serio? 🤔 ESTADIO Deportes te cuenta qué pasó. #NassourdineImavov #IsraelAdesanya #UFC

میں نے پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو مرحوم اور جناب نواز شریف دونوں کا دور حکومت دیکھا تمام دباؤ کے باوجود ایک نے ایٹمی پروگرام شروع کیا دوسرے نے ایٹمی دھماکے کیا بس یہ پاکستان کے حقیقی خیرخواہ تھے

ذوالفقار علی بھٹو کو ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے مگر ایٹم بم بنانے کا نہیں۔ پاکستان نے ایٹم بم 1984 میں ضیاء الحق کی حکومت میں بنایا اور پھر 1998 میں نواز شریف کی حکومت میں ایٹمی دھماکے کیے۔ یہ تینوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ہیں۔

اس ویڈیو کو بہادری کی نظر سے نا دیکھا جائے تاریخ کی تصحیص ضروری سمجھتا ہوں اسوقت بھٹو صاحب وزیرخارجہ تھے ایوب خان کا دور تھا اور اسکو بھیجا گیا تھا کہ جنگ نہ ہو پرامن حل نکالا جائے لیکن اس نے وہاں قصدا ایسا کرکے جنگ کو ترجیح دی یہ 65 کی جنگ سے پہلے کی ویڈیو ہے.

اور ساتھ ساتھ اپنی قوم کو یہ ضرور بتا دیں کہ ہمارے محب وطن جنریلوں نے بھٹو اور ڈآکٹر قدیر کے ساتھ کیا سلوک کیا سچ لکھنا ہے تو پورا لکھو

From. Mohammed Ali Jinnah sb . vision of Pakistan To Bhutto to Benazeer to Nawaz sharif. God bless them All. Pakistan zindabad paindabaad 🇵🇰❤️❤️🇵🇰 Isreal ki likhi Pakistan kay hathoon hi hai.

Really a great leader

Agree with you sir

بھڑک مار کر ملک دولخت کر گیا تھا

بالکل
