Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نام لوں یا نہ لوں. یہ جو یزید بنا ہوا ہے. 😱
146,808 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

جس نے بھی خان سے بیوفائی کی ان کی اپنی اولادیں ان کی قبروں پہ تھوکیں گی انشاءاللہ!

اللہ پاک آپکو صحت تندرستی اور عزت و سلامتی والی زندگی دیں میرے بھائی اللہ پاک آپ جیسے بہادر دلیر باپ کی شفقت انکی اولاد کے سر پر سلامت رکھیں اللہ پاک آپ اور آپکی فیملی کی حفاظت کریں جیتے رہیں سلامت رہیں آپ سب کی قربانیوں کے مقروض ہیں ہم 🤲😭❤️🙏

اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپ جیسے ہمت دے

خان جی آپ کی بہادری جرآت غیرت اور جذبہ ایمانی کو سلام 💞💖

اللہ بھائی کو جان اور ایمان کی سلامتی دے۔آمین

@ZarnishPTI123 تحریک انصاف ناقابل شکست ہے۔ ہر غیر آئینی، غیر قانونی طریقے سے تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عام لوگ سمجھ چکے ہیں۔ جسے مکھی بھی سمجھ گئی مکڑے کی چال اب نا آگی اس کے ہاتھ

اللّه خیر کرے پتا نہیں کیا ہونے جا رہا ہے اب

کتوں کے بھونکنے سے شیر کو فرق نئ پڑتا بس اتنا بتانا تھا یہودیوں کو
