正在加载视频...

视频加载失败

ناپسندیدہ حقیقت: عمران خان کو فوج نے نہیں نکالا تھا [بلکہ یہ پہلا موقعہ تھا کہ فوج حکومت گرانے میں ملوث نہیں تھی] مزید جاننے کیلئے عمران خان کا 18 نومبر 2022 کا یہ کلپ اور بلاول بھٹو کا نومبر 2023 کا کلپ سنیں اور ہو سکے تو میری...

61,596 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Umar Cheema 的头像
Umar Cheema1 年前

March 30, 2022 Sep 24, 2022 2/2

Moeez 的头像
Moeez1 年前

Meanwhile Fazal-ur-Rehman who was part of all negotiations had to say this abt VONC🤦‍♂️ Bnda baighairat ho lekin agar sath munafiq bhi ho tou Umar Cheema bn jata hai🫡

Release Imran Khan 的头像
Release Imran Khan1 年前

اور کتنی گواہیاں چاہیے Cc @MoeedNj

sa✌️ 的头像
sa✌️1 年前

پاکستان کا واحد عدالتی سند یافتہ جھوٹا صحافی۔۔

Release Imran Khan 的头像
Release Imran Khan1 年前

#رجیم_چینج_آپریشن Cc @MoeedNj

Zaman 🦂 的头像
Zaman 🦂1 年前

یہ سب کچھ ہماری نظروں سے ہو کے گزرا ہے زیادہ پرانی بات نہی ہمیں یاد ہے سب کیسے عدم اعتماد کے آخری دن تک نیازی حکومت کہتی رہی کسی کا باپ بھی عدم اعتماد کامیاب نہی کر سکتا پھر کئی دن بعد پہلے سے آیا سائفر سازش بن گیا 101 دلائل ہیں لیکن عمران غُلام یوتھیا کوئی حقیقت نہی مانے گا

Omer 的头像
Omer1 年前

Absolute rubbish. Everyone knows that the likes of MQM, BAP etc take direct orders from the establishment & switched sides on their command. Fazlur Rehman & Ali Wazir have admitted that the VoNC was brought with Bajwa’s approval:

Bitter Truth 的头像
Bitter Truth1 年前

اگر آپ کی بات سچ مان لیا جائے تو پھر تو 8 فروری 2024 کے انتخابات میں بھی کوئی مداخلت نہ تھی اور وہ پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے ۔

Ghufran 的头像
Ghufran1 年前

ابے چوتڑ تُو یہ بات اب اچھی طرح سمجھ لے کہ تُجھ کو اور تیرے جیسے بھاڑے کے ٹٹو ن لیگ والوں کو اب کوئی سیریس ہی نہیں لیتا ہاں یہ بات اور ہے کہ اب تُو صرف حرام پائی کر کے پیسے کماتا ہیں اس طرح کی بات کر کے اپنے مالکوں کو خوش کر رہا ہوتا ھے بس خوش کر اور نوٹ کما جیسے چکلے میں ہوتا ھے

Sharafat Rana 的头像
Sharafat Rana1 年前

فوج نے بچایا کیوں نہیں۔ فوج کپتان کی وزارت عظمی بچا نہیں سکی تو اسے نمبر ون کیسے کہہ دیں ۔ فوج کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا

相关视频

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں! رفتار نے عمران خان پر "پروجیکٹ عمران خان" نام سے ڈاکیومنٹری بنائی، جس میں یہ کہنے کی کوشش کی گئی کہ عمران خان کو فوج نے بنایا! عمران خان کے ایک ٹائیگر نے نہایت ہی مؤثر انداز میں Raftar اور اس کے مالک Farhan Mallick کو اسکول چھوڑ دیا۔ ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ رفتار نے یہ ڈاکیومنٹری یا اپنی نالائقی کی وجہ سے بنائی، یا فوج کو خوش کرنے کے لیے تاکہ مقبوضہ پاکستان میں ان کا کام چلتا رہے۔ رفتار کی یہ بکواس وہی افسانہ ہے جو فوج نے لوگوں کو بیچنے کی کوشش کی، لیکن شرمناک ناکامی کا شکار ہوئی۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹار ہے اور پاکستانی فوج کی اتنی اُوقات نہیں کہ وہ عمران خان کو بنائے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے کچھ دن پہلے کہا۔ عمران خان کو عوام نے بنایا ہے۔ الٹا عمران خان نے فوج کو بنایا۔ 2022 تک اگر فوج اتنی مقبول تھی، تو یہ عمران خان کی وجہ سے ہے۔ 2022 میں فوج زلت کے اس گٹر میں گر گئی کہ 4 سال ہو گئے اور ہر دن کے ساتھ اس زلت کے گٹر میں اور گہری ڈوبتی جا رہی ہے۔ اگر فوج نے عمران خان کو بنایا، تو فوج نے پچھلے 4 سالوں سے عمران خان کو کیوں نہیں مٹا دیا؟ فوج نے پچھلے چار سالوں سے خود کو کیوں نہیں بنایا؟ پروجیکٹ عمران خان، عوام کا پروجیکٹ تھا، ہے اور رہے گا!

Pakistan Walli

60,524 次观看 • 4 个月前

🚨اتنا سچ بول گیا اس کو پھانسی دو ۔اتنی اجازت کیسے مل گی کہ بھونک سکے ۔اور کچھ نہیں ملا تو ٹائم پاس کے لیے کمپنی نے اپنے حکومتی اور مزہبی کتے آپس میں لڑاؤ دیے ۔۔ 😂عوام اتنی بھی پھدو نہیں 👇👇👇😭 عمران خان کا قصور یہ ہے وہ فوج کے خلاف اس طرح نہیں بھونکا ۔ عمرانُ خان کا قصور یہ ہے اس نے کھل کر فوج کو اس طرح ننگا نہیں کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے سب کو ایک ہو کر چلنے کی کوشش کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کبھی نسلی ،لسانیت ،مذہبی ،صوبائیت کی بنیاد پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے اس کی پارٹی نے اندھیرے میں اور دن کی روشنی میں غیر ملکیوں سفیروں سے ملاقاتیں نہیں کی ۔ عمران خان قصور یہ ہے اس نے پاکستان کو ایک رکھنے کے لیے کوئی جارحانہ ادھر تم ادھر ہم ،سندھ کھپے ،جیو بلوچستان پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے پہلی بار انٹرنیشنل فورم پر ایک اسلامی چینل اور او آئی سی کا اجلاس دوسری بار پاکستان میں منعقد کرا کر ایسے مولویوں کی سیاست ختم کرنا چاہیے ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے،کبھی کسی مولوی سے جھوٹے فتوے دلا کر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کسی عورتوں کی کردار کشی نہیں کی نہ عورتوں پر سیاست کی ۔ عمران کا قصور یہ ہے اس نے سب سے زیادہ اپنی فوج اور فوجی جرنیلوں پر اعتماد کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے ملک کی بہتری کے لیے ہمیشہ خاموشی اختیار کی ۔ سب سے بڑا عمران خان کا قصور یہ ہے وہ شریف امانت دار ،مخلص بندہ ہے جس کو بے شرم واردتیے ،آستین کے سانپ قدم قدم پر ملے ۔

SSG of Pti

31,502 次观看 • 1 个月前