Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نبیل گبول گینڈا, کیکڑے کھا رہا ہے! عوام کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں لیکن یہ حرام خور لوگ وہ کھانے کھا رہا ہے, جو غریب کے پہنچ سے دور ہے, الٹا ویڈیو بھی بنا کر پوسٹ کر رہے ہیں!!

328,695 görüntüleme • 19 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی نے اپنا بندہ میدان میں اتار دیا۔ نبیل گبول کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے نمائندے محسن نقوی کے خلاف بول پڑے۔ اوقات یاد دلوا دی 🔥🔥 دیکھیں بول بھی کون رہا ہے کس کا نوکر ہے محسن نقوی جو Interior minister ہے اور کہے رہا ہے نظام نہیں چل رہا۔ نظام کلیپس کر گیا ہے، جو نظام کلیپس کرگیا ہے اُس نظام کے اندر ہی وہ بیٹھا ہوا ہے۔ اگر نظام Collapse کرگیا ہے تو پھر آپ Resign کریں۔ آپ Interior Minister بن کر بیٹھے ہیں، آپ PCB کے چئیرمین بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ دونوں ڈیپارٹمنٹ آپ سے صحیح نہیں چل رہے ہیں۔ کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ تو سب سے زیادہ جو کلیپس کرگیا ہے وہ آپ کی اپنی Interior Ministry کلیپس کر گئی ہے۔ آپ کی پی سی بی کلیپس کر گئی ہے۔ تو آپ کو فوراً استعفیٰ دینا چاہیے لیکن اگر آپ یہ کہے رہے ہیں، کھل کر آپ بات کرتے نہیں ہیں۔ ایک صحافی کو اگر آپ اٹھا کر ایسی پوسٹ پر بیٹھا دیں گے اور پھر اُس کو یہ آسرا دیں گے کہ آپ اگلا وزیراعظم ہونگے تو وہ اس طرح کی باتیں کرے گا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

28,586 görüntüleme • 1 ay önce