Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نثار احمد کھوڑو کا لیول یہی ہے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے باہر کاغذ پکڑے ہوئے آدمی کھڑا ہے، شکایت لے کر آیا ہے، اور یہ صاحب مغرور انداز میں غلیظ حرکتیں کر رہے ہیں۔ سندھ کی دھرتی نوچنے والے یہی غلیظ کردار ہیں Bilawal Bhutto Zardari
119,454 Aufrufe • vor 17 Tagen •via X (Twitter)
5 Kommentare

Addyvor 17 Tagen
@BBhuttoZardari لیول چیک کر۔

Mir Nadeemvor 17 Tagen
@BBhuttoZardari ایڈٹ ہو سکتی یہ ویڈیو بیان جو دیا تھا 😂

TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰vor 17 Tagen
@BBhuttoZardari لگ تو نہیں رہا کہ ایڈٹ ہوئی ہے

Mir Nadeemvor 17 Tagen
@BBhuttoZardari لیکن میرے کو تو لگ رہی

Zulfivor 17 Tagen
@BBhuttoZardari عاصم منیر کا نام لیا ہے اب تو ایسے ویڈیو نکلیں گے
Ähnliche Videos
10:37
Sensitive content
“ہم پاکستان کے عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دے کر ثابت کردیا ہے کہ چاروں صوبوں کی زنجیر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی پاکستان پیپلزپارٹی ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari #HumSubKiJeetPPP
PPP
100,913 Aufrufe • vor 2 Jahren
