正在加载视频...

视频加载失败

نجم ولی کو مذاق مہنگا پڑ گیا عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگ گیا 🔥

157,245 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Hania Batool 的头像
Hania Batool2 年前

میرا کمنٹ وہ لوگ لائک کریں جو عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ✌❤

Tufail Anjum Aaheer 的头像
Tufail Anjum Aaheer2 年前

بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے عزت تو آنی جانی چیز ھے نجم ولی کا متوقع بیان

Mr Green 的头像
Mr Green2 年前

اس کا چہرہ دیکھنے لائق ہے بہت تکلیف ہوئی اسے عمران خان زندہ باد کے نعرے سے اس نے سوچا ہی تھا 😂😁

Awan 的头像
Awan2 年前

چند ایک پٹواری ھیں جن کا زریعہ معاش عمران خان کی مخالفت کر نے سے ھے

☬Šáàđ MᏌᎶᏂᎯl ☬ 的头像
☬Šáàđ MᏌᎶᏂᎯl ☬2 年前

جانتے سب ہیں ادھر، اندر سے خان صاحب کے فین بھی ہیں، مسئلہ یہ بن رہا کہ خان صاحب کے آنے کے بعد ان کی دوکانیں بند ہو جانی ہیں، یہ ڈر لگ رہا ان لفافیوں کو

Asad Hussain 的头像
Asad Hussain2 年前

ان محترمہ کی پوری نظم تحریک انصاف کے جلسوں میں گونجنی چاہئیے۔

Farheenrafiq 的头像
Farheenrafiq2 年前

🔥🔥🔥

Sana Ullah Jan M 的头像
Sana Ullah Jan M2 年前

مزا اگیا مزاگیا اک واری فیر

Deep State 的头像
Deep State2 年前

بہت ہی بے شرم آدمی ہے

相关视频