Loading video...
Video Failed to Load
😂😂😂نس گئے جے
571,403 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

یہی تو پی ڈی ایم کا مبینہ منصوبہ تھا جس میں خان صاحب اپنے کرم فرماؤں کی وجہ سے پھنس گئے۔

This Is Real Two Nations Theory 😥😥 #23March

Welcome back to Purana Pakistan!

ہم ایک دن تو کیا ایک گھڑی بھی الیکشن آگے نہیں ہونے دیں گے عوام لڑیں گے مریں گے جمہوری نوازشریف کے چٹکلے 😅😅😅

کہنا یہ چاہیے تھا “دوڑ گئے جے”

خان صاحب یہ دیکھنےجسطرح آپکواسمبلیاں توڑنے پراس ٹولےنےاکسایاتھااسی طرح آپکی سکیورٹی کا مذاق بنارہےہیں تاکہ آپ اپنی سکیورٹی سےغافل ہو جائیں اوراکیلے میدان میں آجائےتاکہ یہ لوگ فائدہ اٹھاکرآپ پروار کرسکے اپنی سکیورٹی کومضبوط کریں پاکستانیوکی درخواست ہے

اکتوبر کو الیکشن ھوں گے رو پٹ ایک دجال جنرل فیض کھڈے لائن کیا تھا ایک رہتا تھا عمر بندیال اس کے بعد سب فتنہ فساد ۔

خان صاحب کا فیصلہ درست تھا ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ سیاستدان، ادارے، اور نظام ننگا ہوتا جا رہا ہے پہلے سب چھپ کے کھیلتے تھے اب ان کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی اور عوام سوشل میڈیا کے زریعے سب دیکھ اور سمجھ رہی ہے
Related Videos
Sensitive content
اسطرح کے لوگ بلوچستان پہ مسلط کئے گئے ہیں۔ 😂😂 #Balochistan #BalochistanIsBleeding
Shahaan Baluch
26,234 views • 1 year ago
