Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ "جلسہ قیدی نمبر 804"
54,140 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@ImranKhanPTI ایک اینکر نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ مجھے 5 فروری تک سزائیں دے دی جائیں گی، مجھے 5 دن میں 3 سزائیں سنائی گئیں، میں تو چاہتا تھا کہ میرے کیسز کی سماعت براہ راست نشر کی جائے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

@ImranKhanPTI آج کا دن بشری عمران خان کے نام ایک بہادر اور نڈر مردِ آہن کی بےخوف اور دلیر بیوی وہ عمران خان کی شیرنی اور اصلی صنفِ اہن ہے۔۔۔!!! #سب_سے_پہلے_عمران_خان

@ImranKhanPTI اب تو کشکول لے کر نہ بھی جاؤں تو کہتے ہیں کشکول اسکی بغل میں ہے۔ جوکر شہباز شریف 😆😁

@ImranKhanPTI Imran to hoga❤️

@ImranKhanPTI ہم 8 فروری والے ہیں ، عمران خان عمران خان کی گہری چوٹ🔥☠️

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI خان صاحب کو آپ جیسے بہادروں کی ضرورت ہے، خوش رہئیے 🤲👑

@ImranKhanPTI خیبرپختونخوا میں کیا فائدہ ہے جہاں کرنا چاہیے وہاں کوئی جا نہیں رہا پنجاب میں سب سے زیادہ ضرورت ہے جلسے جلوس احتجاج اور دھرنے یا لانگ مارچ کی لیکن پنجاب میں یہ سب کرنے کی کوشش کوئی نہیں کرتا۔۔۔۔

@ImranKhanPTI
