正在加载视频...

视频加载失败

نصرت جاوید نے ٹھیک کہا تھا نواز شریف اپنے حلقے گوالمنڈی سے بھی نہیں جیت سکتا، یہ سروے گوالمنڈی کا ہے جہاں عوام کہ رہی نواز شریف آئے اس کا جوتیوں سے استقبال کریں گے۔۔۔

35,519 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Shams Khattak 的头像
Shams Khattak3 年前

حالات خراب

Shehbaz Sharif (Parody) 的头像
Shehbaz Sharif (Parody)3 年前

نواز کا کھمبا بھی ہو تو وہ بھی جیت جائے گا

Rana Noman Khan 的头像
Rana Noman Khan3 年前

@R___RAJPUT1 اتنی کو ترقی بہت ہے کہ اور بھی کرنی ہے

Rai Azmat Sultan 的头像
Rai Azmat Sultan3 年前

Shocked to hear such view's from residents of Gwalmandi. The game is over now it's better to stay in UK. @AajKamranKhan @ARYSabirShakir @AsadKharal @FarooquiJameel @Ghummans @LatiifKhosa

Peaky Blinders 的头像
Peaky Blinders3 年前

سب سے اچھا کامینٹ جو مجھے لگا "تابوت اچ آونگے"🤪😂😂😂😂

baila hashmi 的头像
baila hashmi3 年前

Yar ye vdo koi so called hafiz sahab ko dikhado

SOHAIBkhanzada 的头像
SOHAIBkhanzada3 年前

@hinaparvezbutt @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK @KhawajaMAsif

Rehman Hameed Advocate 的头像
Rehman Hameed Advocate3 年前

Twitter information

Muhammad Oun 的头像
Muhammad Oun3 年前

Yeh pakka patwari tha... Yeh jub nawaz shareef qaid tu kehta tha kay... imran khan nay mulk tabba kar diya etc etc. Plz koi woh video share karee

相关视频

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 次观看 • 3 年前