Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نقلی 'امی' اپنی اصلی شکل میں آج لاہور سے گرفتار

149,695 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Dr Syeda Sadaf profil fotoğrafı
Dr Syeda Sadaf1 yıl önce

یوتھیوں کی امی بغیر فلٹر کے دیکھیں۔۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ چیمہ صاحب یوتھیوں کے ساتھ ہمیشہ ہاتھ ہوجاتا ہے۔

Shah e Rawan profil fotoğrafı
Shah e Rawan1 yıl önce

کچھ دن پہلے کراچی سے کسے گرفتار کیا تھا؟🤔

Adnan Khan Kakar 🎭 profil fotoğrafı
Adnan Khan Kakar 🎭1 yıl önce

اب یہ بی بی اعلان کر دے کہ میں عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے پکڑی گئی ہوں، تو اس کے فالوورز میں بے حد و حساب اضافہ ہو جائے گا۔

Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat) profil fotoğrafı
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)1 yıl önce

@khussain24 یہ معاشرے کا ناسور بن چکے ہیں ریاست سے یہی گزارش ہے کہ ان کو تن دیں

Rachid abbacy profil fotoğrafı
Rachid abbacy1 yıl önce

جعلی خبریں اڑانے والے اگر رات کو معزز بن کر ٹی وی پر بیٹھ کر ہر موضوع ماہرانہ رائے دیں گے تو پھر ایک اس طرح بنے کی کوشش کریں گا اس بے شرم عورت کو سخت سزا دینی چاہے تاکہ ائندہ کوئی اس طرح کی جرات نہ کریں اور فیک نیوز پھیلانے والوں کو ٹی وی پر انے پر پابندی ھونی چاہے

الیمان میتلا profil fotoğrafı
الیمان میتلا1 yıl önce

اصلی شکل

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 profil fotoğrafı
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛1 yıl önce

جب یہوتھیوں کے انقلاب کا فلٹر ہٹایا گیا تو نیچے سے ایسا ہی کچھ نکلنا ہے

💞Sana Noor💞 profil fotoğrafı
💞Sana Noor💞1 yıl önce

یوتھیوں کی بدو بدی کی نقلی ممی گرفتار ہو گئی

Laraib profil fotoğrafı
Laraib1 yıl önce

استغفراللہ اتنے شدید فلٹر لگا رکھے تھے نقلی امی نے کہ اصل شکل میں تو پہچانی نہیں جا رہی🙄

Benzer Videolar