Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نواز شریف ایک برینڈ ہے وڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں

28,758 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Mian Usman Farooq
Mian Usman Farooq1 год назад

One&Only Great Leader Imran khan

Фото профиля HUDI
HUDI2 лет назад

📢 The Draft Plan for HUDI’s Relaunch: 🌐 HUDI goes multichain 🛸 Mega airdrop 🔥 Token burn 🔥 🤖 Product launch: HUDI AI to talk with your data and beyond 💡 What do you think? Suggestions or ideas? 🐸 Let’s make HUDI great again! 🚀 #HUDI #Crypto #binance #token #bitmart #bnb #token #launch #AirdropAlert

Фото профиля 🇵🇰سلطان التمش.PMLN
🇵🇰سلطان التمش.PMLN1 год назад

یوتھن کے ایکسپریشن دیکھیں فل ٹائم جل گئی

Фото профиля بیلی راجپوت
بیلی راجپوت1 год назад

😂😂😂

Фото профиля Syed Hassan Shah
Syed Hassan Shah1 год назад

@SquatJogz 🐅🐅❤️❤️❤️

Фото профиля Naveed Ahad
Naveed Ahad1 год назад

😍✊💚🇵🇰🌻

Фото профиля Amir Azeem
Amir Azeem1 год назад

کیا بات ہے

Фото профиля Sardar Rizwan Habib🇵🇰
Sardar Rizwan Habib🇵🇰1 год назад

❣️✌🏻

Фото профиля Dciology
Dciology1 год назад

Phir london me nawaz sharief ki rooh jaati hai?

Фото профиля sheikh Aftab 2024
sheikh Aftab 20241 год назад

درست کہا

Фото профиля Mamoon Rashid
Mamoon Rashid1 год назад

واجی واہ واقعی جوش اور ولولہ دکھا ہے ہم اصلی ببر شیر ہیں۔ اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کیونکہ پوری دنیا نے دیکھ لیا اور مان بھی لیا کہ جذبہ ایمانی کیا ہوتا ہے۔ ہو اگر ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔ اللہ اکبر سبحان اللہ ماشااللہ۔

Похожие видео

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 просмотров • 2 лет назад