Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نواز شریف سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات سے کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔

13,338 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Mohsin Meer مُحسِن میر profil fotoğrafı
Mohsin Meer مُحسِن میر2 yıl önce

اٹک جیل کے کاکروچ سے ڈر کر مُعافی مانگ کر جدہ بھاگ گیا۔ 🤔

Awan profil fotoğrafı
Awan2 yıl önce

پھر اس کو مرد بن کر عمران خان کا مقابلہ کرنا چائیے جب بھی عمران خان جیل سے باہر ھو گا سب سے پہلے یہ بہادر بھاگ جائے گا

Khurram Saleem profil fotoğrafı
Khurram Saleem2 yıl önce

اس لیے گٹر کے ڈھکن کو پھر جرنیلوں کی گودی میں بیٹھ کر آنا پڑا جیت پھر نا سکا دونوں باپ بیٹی فارم 47 کی پیداواریں، جرنیلوں کے 🐕

Silent mood profil fotoğrafı
Silent mood2 yıl önce

بلکل یہ الگ بات ہے بس کسی وقت دس سال کا موہداہ کر کے بھاگ جاتا ہے اور کسی اشٹام پیپر اور بچی گروی رکھ کر بھاگ جاتا ہے

شرارتاں🌟🌟🌟🌟🌟شرارتاں profil fotoğrafı
شرارتاں🌟🌟🌟🌟🌟شرارتاں2 yıl önce

اسی لیے ملک سے بھاگ جاتا ہے کہیں پھانسی پر نہ لٹکا دیں

PTI Zindabad @TeamiPians profil fotoğrafı
PTI Zindabad @TeamiPians2 yıl önce

جب نواز شریف کا ایمان اتنا ہی مضبوط تھا تو پھر 50 روپے کے سٹامپ پہ لندن کیوں بھاگ گیا تھا؟

Syed Ahmad Hassan Gi profil fotoğrafı
Syed Ahmad Hassan Gi2 yıl önce

وہ 200 یونٹس بجلی فری دینی تھی الٹا 200 یونٹس پر عوام کیساتھ اگلے 6 ماہ مسلسل ڈکیتی شروع کردی گئی ہم چوتھئیے نہیں کہ گوبر کو گائے کا حلوہ کہیں سوشل میڈیا کا دورر ہے جھوٹے کو جھوٹا اور ڈرامے باز کو ڈرامے باز کہیں گے ن لیگ کا یہ دور عوام دشمنی میں تاریخ کا بدترین دور ثابت ہورہا ہے

Benzer Videolar