Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نواز شریف کا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق 2024 #FromArchives عوامی نمائندگان کو دہشتگردوں کی طرح ہتھکڑیاں لگانا ہر دور مین غلط ہے
25,765 görüntüleme • 10 gün önce •via X (Twitter)
13 Yorum

یہ سب پرویز مشرف کے دور میں ہوتا تھا.اُس وقت کچھ دیوانے ماریں کھاتے تھے،ریاستی جبر کا نشانہ بنتے تھے اور مشاہد حسین،امیر مقام و دیگر اقتدار انجوائے کر رہے تھے. جب نواز شریف پر اچھا وقت آیا تو ماریں کھانے والے کھڈے لائین اور مشاہدے اور امیر مقامے دائیں بائیں بیٹھا لیے گئے.

True that

اپنے والد کے کارنامے بھی بتا دیتے تو اچھا ہوتا

یہ عورت جو انٹرویو لے رہی ہے یہ یوتھن ہے

Pakistan 🇵🇰

یہ بھی اس جرم میں برابر کا شریک ہے

کوئی اس کتے کے بچے کو کہے کہ عمران خان کا چلو ایسا ہی ٹرائل کرواؤ دنیا کے سامنے لاؤ تو صحیح اس کو

His being on tv shows: zia zinda ai

He tried to hijack an aircraft any other country he would Have been given capital punishment. They are so lucky that there was no US/EU (white skin) national on board otherwise it would have been a lottery ticket for them.

report this dirt of 804

پھر نواز شریف نے لندن پلان کے تحت بھرپور بدلا لیا

Ejaz sab what aboutZiaulhaq who murderZABhutto through LHC Moulve Mushtaq&whole bench&SCOP Anwar&bench&used respectful military officers4his illegal activities2legalize,his jail room was monitored2get each&every information,whether that was correct action&recently exposed bySCOP2

مشرف اور ضیا نے نوازشریف اور بھٹو کا ٹرائل کھلی عدالتوں میں کیا، آسم یزید اتنا بزدل ہے کہ عدالت میُں بھی پیش کرنے سے ڈرتا ہے
