Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نواز شریف کا والد امیر آدمی تھا لیکن شہباز شریف کا والد غریب کسان تھا 😀 مریم کا دادا 1960 میں بھی ارب پتی آدمی تھا لیکن حمزہ شہباز کا دادا غریب مزدور تھے😀 اور شہباز کے مطابق 18 ماہ میں چھ فیکٹریاں بھی لگائی😂😂

82,533 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ایف آئی اے کے سینئر افسر ڈاکٹر رضوان اور پراسکیوٹر سکندر ذوالقرنین کی سالوں کی محنت رنگ لانے والی تھی۔ انہوں نے نہ صرف پاکستان کا ایک ہائی پروفائل منی لانڈرنگ کیس ایکسپوز کیا تھا، بلکہ عدالت میں اس کو بہترین طریقے سے پیش بھی کیا تھا۔ قریب تھا کہ ملزمان پر فرد جرم عائد ہوجاتی، لیکن ایک دن اچانک سکندر ذوالقرنین کی ایک کال آئی جس میں ان کو کہا گیا کہ وہ اگلی سماعت پہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، کیونکہ ملزمان بہت جلد وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب بننے والے ہیں! جی ہاں یہ کیس کسی اور کے نہیں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف تھا۔ کچھ دن بعد کال کرنے والے کی پیش گوئی کے عین مطابق شہباز شریف وزیر اعظم اور حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے۔ لیکن یہ کالر تھا کون؟ کس نے شہباز شریف کا کیس ختم کرکے ان کو وزیراعظم بنا دیا؟ اور ڈاکٹر رضوان کی موت کن حالات میں ہوئی؟ جانئے اس ویڈیو میں ( مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں )

Raftar

61,211 görüntüleme • 10 ay önce