正在加载视频...

视频加载失败

"نواز شریف کہتے ہیں کہ اگر مجھے 2017 میں نا ہٹایا جاتا تو میں نے ایسی اصلاحات کی تھیں کے دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نا پڑتا، یہ ایک سفید جھوٹ ہے، جب اسحاق ڈار ملک سے فرار ہوگیا اور مفتاح اسمعیل کو وزیر خزانہ بنایا...

36,989 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Syeda Vaniya Hussain 的头像
Syeda Vaniya Hussain1 年前

کھاؤجی نے 2017 میں ہسٹری کا سب سے زیادہ قرض لیا آئی ایم ایف سے، کھاؤجی اور انکی گندی اولاد ہمیشہ سفید جھوٹ بولتے ہیں

MOE 的头像
MOE1 年前

خود کشی کرلوں گا IMF کے پاس نہیں جاوں گا، یہ کس کتے کے پتر نے کہا تھا؟ @MoeedNj

🇵🇰👍🏼 的头像
🇵🇰👍🏼1 年前

ڈیفالٹ اور پروجیکٹ کا جواب دے بس باقی سوالات میں کر نہی نہیں رہا لنگڑ کھانے دانتوں تو ایمندار تھا پھر کوئ انوسیمینٹ ،ترقی ،خوشالی کیو نہ لا سکے ڈبو روز باتیں چودتا ہے اپنے ٹائم میں کہا تھا @MoeedNj

Ch Asif Hamaiyon 的头像
Ch Asif Hamaiyon1 年前

جب اسحاق ڈار ملک سے فرار ہوگیا اور مفتاح اسمعیل کو وزیر خزانہ بنایا گیا، اسی وقت یہ خبریں باہر آگئی تھیں کے ملک کے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کے آئی ایم ایف پروگرام میں دوبارہ جانا پڑے گا

RedDeer.Games 的头像
RedDeer.Games1 年前

🚨 Nintendo MEGA SALE 🚨 👉 Click here to grab the deals: 🎮 🔥 Up to -80% on Award-Winning Indie Titles! 🔥 🕹️ Discover Exclusive Holiday Bundles! 🕹️ ⏳ Hurry, offer ends soon!

bashir ahmad 的头像
bashir ahmad1 年前

عمران نیازی کہتا تھا کہ اگر آئی ایم ایف کے پاس گیا تو خود کشی کر لوں گا اور عمران نیازی سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی آئی ایم ایف کے حوالے کر گیا ۔ عمران نیازی نے خود کشی کیوں نہیں کی؟

Ali Wajid 的头像
Ali Wajid1 年前

2018 Mae kon hae? Abhi 2019 or 2020 Ka bhi likho

相关视频

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:

Zeshan Noor

34,817 次观看 • 2 个月前

جنگ عظیم دوئم کے بعد ہم نو آبادیاتی نظام سے تو نکل گئے لیکن عالمی قوتوں نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو غلامی میں جکڑنے کے لئے نئے طریقے اختیار کئے ہیں، سیاسی،معاشی، اقتصادی اور دفاعی طور پر غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، اقوام متحدہ،سلامتی کاؤنسل اقر دوسرے عالمی فورمز کے فیصلے میرے ملک کے قانون پر اثر انداز ہورہے ہیں،جس سے میرے ملک کا اپنا قانون غیر موثر ہوجاتا ہے،ملک کی معیشت کو عالمی اداروں کے حوالے کیا گیا ہے،عالمی ادارے میرے ملک میں مداخلت کر رہے ہیں، اب تو آئی ایم ایف حکومت کے بجائے عدلیہ سے بات چیت کر رہا ہے،کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا میرے ملک کی عدلیہ سے کیا سروکار ہے؟ اسکا نتیجہ یہی نکلے گا کہ میرے ملک کا سرمایہ دار اپنے سرمایہ یورپ میں منتقل کرے گا،سرمایہ میرا ہوگا لیکن اسکا فائدہ میرے ملک کے بجائے یورپ کو ہوگا۔ ملک کے دفاعی نظام کو عالمی معاہدات کا پابند کیا جارہا ہے،میزائل میرا ہے،اسلحہ میرا ہے،لیکن اس کو استعمال کرنے کا اختیار عالمی معاہدات کو ہے،پارلیمنٹ میں ہم اپنی مرضی کی قانون سازی نہیں کرسکتے، حالیہ 26ویں ترمیم میں ایک بل مدارس کے حوالے سے پاس کیا تو صدر مملکت نے دوسرے خط میں اسپیکر قومی اسمبلی کو لکہا کہ مدارس بل سے عالمی اداروں کو تحفظات ہوسکتے ہیں اور پھر قومی اسمبلی سے پاس ہوکر ایکٹ بن جانے کے بعد اب تک کسی بھی صوبائی اسمبلی سے پاس نہیں ہوا ہے،نا ہی ایوان سے صوبائی اسمبلیوں کو اپروچ کیا گیا ہے،کیا اس کے لئے بھی سڑکوں پر نکلنا پڑے گا؟ ایوان کا گھیراؤ کرنا پڑے گا؟ کیوں ملک کو آزمائشوں کی طرف دھکیلا جارہا ہے؟ ملک کو بہتری کی طرف لے جانا ہے تو اپنے کردار کو درست کرنا ہوگا،ہمیں اپنی شناخت جنگجو کے بجائے امن پسند کے طور پر کروانی ہوگی،پالیسیاں سیاستدانوں کو منتقل کرنا ہوں گی۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

23,192 次观看 • 1 年前