Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نواز شریف کی بیٹی پنجاب کو چمکا کر ہی چھوڑے گی👏🏻❤️😍
30,590 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

پورا پنجاب یا لاہور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پورا پنجاب اگر ہوتا تو ن لیگ کا ایک بھی مخالف نا ہوتا ۔۔۔۔ ذرا پھلنگر رینالہ خورد چھانگا مانگا پتوکی سڑکیں اور ابلتی نالیاں دیکھیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

یہ اتنی کند ذہن عورت ہے اس کو اپنا اپ دکھانے کا اتنا زیادہ شوق ہے کہ پانی کے ڈبوں پر بھی اپنا نام لگا دیا ہے حالانکہ پودوں کو پانی دینے کے لیے میونسپل کمیٹی کی گاڑی پہلے بھی روزانہ اتی تھی اب بھی روزانہ اتی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ کوڑے کے ڈبوں اور پانی کے ٹینکوں پر بھی مریم نواز نے اپنا نام لکھوا دیا ہے

پوش علاقوں کی صفاٸی ستھراٸی کی جارہی ہے صبح ویڈیو اپ لوڈ کرونگا دو ماہ سے گھر سے نکلنا بھی عذاب کر رکھا جی ٹھیکیدار اور ایس ڈی او لڑ پڑے ہیں تسی وڑو بھاڑ وچ

یہ سلسلہ 1992 سے جاری ہے تاکہ بھاگنے میں اسانی ہو ورنہ یہ کام تو بلدیہ کا ہے

بہن جی زرا گلیوں محلوں کا بھی وزٹ کریں وہاں سیوریج کے پانی سے گزرنا محال ہے صرف روڈز چمکا کر کیا لینا جب گھر سے باہر ہی نا نکل سکے کوئی سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے

جو مرضی کر لیں میری وزیر اعلیٰ صاحبہ لیکن چاچو نے قسم اٹھا رکھی ہے کہ ن لیگ تباہ کر کے چھوڑنی ہے کیونکہ سڑکوں کی چمک نہی عوام کو روٹی ، بجلی ،گیس ،پیٹرول وبالے جان بنے ہوئے ہیں

Maryam safai wali 🤣🤣🤣 choot v saaf kar lya kar Hafiz koloon phoodi marwan tu Baad 🤣🤣🤣

پوچھنا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ سستی بجلی کب دے گی ؟؟؟؟؟؟؟

Chuk patwari chuk

Nawaz na polish kr champka Lia ab bati ki bari🤣
Benzer Videolar
پنجاب کا فخر قوم کی بیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز❤️🔥
Resham Saleem🇵🇰🐅
10,146 görüntüleme • 1 yıl önce
